عمران خان کا بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ ہمیں جیل سے ڈرارہے ہیں ہم جیلیں بھر دیں گے، ان کے پاس جگہ نہیں بچے گی، تحریک کا آغاز […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوگئے

آدیامان( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق آدیامان ہوائی اڈے پر روانگی کے وقت ترکیہ کے وزیرِ تجارت مہمت موش، وزیرِ مواصلات عادل اسماعیلاولو، آدیامان کے گورنر مہمت چوہادار، علی شاہین ترک پارلیمنٹ میں ترکیہ […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سےجرمن ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جرمن ہم منصب اینالینا بئیربوک سے جمعہ کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جرمنی کی حکومت سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی بروقت اور بھرپور […]
ہر دباؤ کا مقابلہ کرتے ہوئے پارٹی پرچم تھامے رکھنے والے راہنما اور کارکن ہمارے سر کا تاج ہیں،مریم نواز شریف

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے پنجاب اسمبلی کے سابق ارکان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے امور زیر غور آئے ۔۔اجلاس میں سوشل میڈیا اور یوتھ ونگز کو یونین کونسل […]
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ادویات مہنگی کر دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ادویات مہنگی کر دی گئیں مہنگی کی جانے والی ادویات میں نزلہ زکام بخاراور آنکھ کے قطرےبھی شامل ہیں ڈرہپ اور وزارت صحت کی سفارش پر جن ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ان میں سے عام بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد( ای بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے 20 فروری 2023 کو ایوان صدر میں ہنگامی اجلاس کی دعوت دیدی۔ الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 57 (1) کے تحت صدر مملکت عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان الیکشن […]
صوبائی وزیر خوشدل خان کابینہ سے نکال دیاگیا

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں شامل صوبائی وزیر خوشدل خان کو ڈی نوٹیفائی کردیاگیاہے گزشتہ روز گورنر خیبرپختونخواحاجی غلام علی نے نگران صوبائی وزیر خوشدل خان ملک کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دی جس کے بعد محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا نے نگراں صوبائی وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا […]
پاکستان نے آئی ایم ایف کو وزیراعظم کی سطح پر اصلاحات پر عملدرآمد کی گارنٹی دیدی
اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان نے آئی ایم ایف کو وزیراعظم کی سطح پر اصلاحات پرعملدرآمد کی گارنٹی دے دی۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق 30 جون تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کے مساوی لانے پر اتفاق ہوگیا ہے، پاکستان کو دوست ممالک، عالمی اداروں اور کمرشل قرض کے ذریعے 10 ارب […]
1916 میں بھیجا گیا خط ایک صدی بعد اپنی منزل پر پہنچ گیا

لندن (اے بی این نیوز)اگر آپ خط پوسٹ کرتے ہیں تو وہ کتنے دن میں اپنی منزل تک پہنچ جاتا ہے؟کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک صدی سے زائد عرصے قبل پوسٹ کیا جانے والا خط اب جا کر اپنی منزل پر پہنچا؟جی ہاں واقعی ایسا حیرت انگیز واقعہ برطانیہ میں پیش آیا […]
وزیر خزانہ 50 ہزار میں مہینے کا بجٹ بنا کر دکھائیں،اراکین قومی اسمبلی
اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین نے ضمنی مالیاتی بل 2023 سینیٹ کی سفارشات پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ 50 ہزار میں مہینے کا بجٹ بنا کر دیکھائیں ،زراعت کی پالیسی وہ لوگ بناتے ہیں جو ننگے پاؤں کبھی کھیت میں نہیں گئے […]