اہم خبریں

صحافی ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )صحافی ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا،سپریم کورٹ نے سپیشل جے آئی ٹی کو تین سوالات کی تحقیقات کی ہدایت کردی، سپریم کورٹ نے تحریری حکم میں کہاارشد شریف نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ سپیشل جے آئی ٹی درج مقدمات کی […]

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دیدی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 کے 5ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی، بابر الیون 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 8 کے 5ویں […]

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کاترکیہ کے زلزلہ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر آدیامان کا دورہ

انقرہ(اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کوترکیہ کے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر آدیامان کا دورہ کیا۔آدیامان پہنچنے پر وزیراعظم کا وزیر تجارت مہمت موش، وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل کریس میلو اوغلو،گورنر آدیامان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے استقبال کیا۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے […]

بلاول بھٹو کی کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شارع فیصل کراچی پر واقع پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ پولیس پہلے بھی دہشتگردی کو کچل چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پورا یقین ہے کہ دوبارہ […]

وفاق سندھ حکومت کو ہر مدد فراہم کرے گا، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گرد حملے پر آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری سے بات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وفاقی حکومت رابطے میں ہے، سندھ پولیس کو ہر مدد فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ […]

کراچی شارع فیصل پر پولیس آفس پر حملہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جبکہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کلیئرنس آپریشن میں دو دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی، دو طرفہ فائرنگ کی زد میں آکر ایدھی رضاکار اور رینجرز اہلکار سمیت 4 زخمی ہوگئے۔ وقوعہ پر […]

منی لانڈرنگ معاملہ، اعجاز الحق کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کو طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے اعجاز الحق کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اعجاز الحق پر 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے […]

آڈیوڈرامہ بری طرح فلاپ ہوچکا،پرویز الہٰی نے ن لیگی قیادت کو کچھ نیا سوچنے کا مشورہ دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ ایک بار پھر عدلیہ پر حملہ آور ہے۔پرویز الہٰی نے لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور سابق صوبائی وزیر راجا بشارت و دیگر سے ملاقات کی ہے۔اس دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ن لیگی قیادت کو […]

قائمہ کمیٹی اجلاس، 380 ارب کی بجلی چوری ہوئی، جو 520 ارب تک پہنچ سکتی ہے، سیکریٹری توانائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 1 سال کے دوران 380 ارب کی بجلی چوری کی گئی۔اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا، جس میں کےالیکٹرک حکام اور سیکریٹری پاور نے بھی شرکت کی۔سیکریٹری پاور نے اجلاس کے شرکاء کو […]

کراچی،پو لیس ہیڈ آفس پر مسلح دہشتگردوں کا حملہ، دھماکے اورفائرنگ

کراچی (  اے بی این نیوز )پولیس آفس کے قریب شدید فائرنگ، دھماکے بھی سنے گئے، دفتر کے اندر سے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں، فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے، چار سے پانچ دہستگردوں نے آفس میں داخل ہو کر فائرنگ کی، حملہ آوروں کی تعداد دس سے زیادہ ہے، دفتر کے اندر […]