پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہےصدر مملکت
اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے حملے میں زخمی ہونے والوں کی […]
لوٹ مار جاری، پیپلز پارٹی نے سیلاب زدگان کا مال بھی نہیں چھوڑا، خرم شیر زمان

کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، پیپلز پارٹی نے سیلاب زدگان کا مال بھی نہیں چھوڑا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے کہا کہ کہ پیپلز پارٹی نے 147 ارب 56 […]
سابق جسٹس ملک محمد قیوم سپردخاک،نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عطا تارڑ سمیت وکلا، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس ملک محمد قیوم انتقال کرگئے،جسٹس ملک محمد قیوم کو میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی، جسٹس علی باقر نجفی ، جسٹس شہرام سرور، وزیراعظم کے معاون عطا تارڑ سمیت وکلا، سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد […]
سعودیہ میں ہونیوالی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی شرکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2023 سعودی عرب کی شاہ عبدالعزیز ائیر بیس پر اختتام پذیر ہو گئیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16طیاروں پر مشتمل تھا، مشق میں پاک فضائیہ اور دوست ممالک کے جدید لڑاکا طیاروں اور معاون عملے نے […]
ایم بی بی ایس کا نیا نصاب متعارف، یکم مارچ سے نافذ العمل ہوگا

لاہور(اے بی این نیوز)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا تاریخی اقدام، ایم بی بی ایس کا نصاب ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد تبدیل کردیا۔میڈیکل کالج میں پہلے دن سے طلبہ کو کلینیکل تربیت دی جائے گی، نیا نصاب یکم مارچ سے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں میں نافذ العمل ہوگا، نئے ماڈیولز نصاب کی […]
جغرافیائی سیاست کے لیے باہمی انحصار میں ہیرا پھیری جیت کے تعاون کے جذبے کے خلاف چلتی ہے،حنا ربانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی)میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ(ایف ای ایس) کے تعاون سے “پاکستان کی سٹریٹجک سرحدیں: عالمی رجحانات کو بدلتے ہوئے” کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی. وزیر مملکت برائے خارجہ امور محترمہ حنا […]
کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلی نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

کراچی (اے بی این نیوز) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں، مجھے متعلقہ افسر سے واقعے کی رپورٹ چاہیے۔وزیراعلی سندھ نے مختلف […]
عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل کیس، دانیہ شاہ کو رہا کردیا گیا

کراچی (اے بی این نیوز)مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو ویمن جیل کراچی سے ضمانت پر رہا کیا گیا۔دانیہ شاہ کے خلاف ایف آئی اے پیکا ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج ہے، ملزمہ دانیہ شاہ کے خلاف مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے درج کروایا۔ایف آئی اے نے دانیہ […]
دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لئے پوری ریاستی قوت اور اشتراک عمل کو بروئے کار لانا ہو گا،وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین اور شاباش دی ہے۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دہشت گرد […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزارت اطلاعات و نشریات کو میڈیا انڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات کو میڈیاانڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات کو پیمرا قانون میں مجوزہ ترامیم کی کاپی جواب دہندگان کےساتھ شیئر کرنے کی ہدایت کی، جس کا مقصد […]