اہم خبریں

صادق آباد، دا ئو والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

صادق آباد (اے بی این نیوز)صادق آبادکے علاقے دا ئووالا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے،پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو دہشت گردی، اغوا برائے تاوان، قتل اور ڈکیتی میں مطلوب تھے۔

متعلقہ خبریں