ٹوزام ڈویلپمنٹ کی سڑک کی تعمیر مبینہ کرپشن، پی ٹی آئی کے سابق صوبائی رکن اسمبلی واثق قیوم اور لطاسب ستی طلب

اسلام اباد( اے بی این نیوز ) راولپنڈی، اینٹی کرپشن نے ٹوزام ڈویلپمنٹ کی سڑک کی تعمیر مبینہ کرپشن پر پی ٹی آئی کے سابق صوبائی رکن اسمبلی واثق قیوم اور لطاسب ستی کو طلب کرلیاچوک پنڈوری تا لوئر ٹوپہ تعمیر وبحالی اور تبدیلی نقشہ سڑک میں مبینہ کرپشن کا الزام ہےمعاملے پر محکمہ ہائی وے پنجاب […]
ریکوڈک کیساتھ 27 سے 28 مزید منصوبے ہیں ،گورنر بلوچستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گورنر بلوچستان نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ صرف ریکوڈک نہیں ہےریکوڈک کیساتھ 27 سے 28 مزید منصوبے ہیں ریکوڈک وہ دنیا ہے جو آج کی دنیا کیلئے بہت ضروری ہےصندک میں جو خزانے اللہ نے پیدا کئے ہیں وہ پوری دنیا کیلئے بہت ہیںپوری دنیا میں جو ریلوے کا […]
رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی سبسڈی فراہم کر رہی ہے ان سبسڈائزڈ اشیاء میں چینی، گھی، کوکنگ […]
آئین اورپارلیمان کے ساتھ کھڑے ہیں ، وفاقی وزیرمواصلات مولانا اسعد محمود

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرمواصلات مولانا اسعد محمودنے کہاہے کہ فارن فنڈڈ جماعتوں کو ملک کوبین الاقوامی چوک بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قوم کے مفاد کومقدم رکھتے ہوئے فیصلے کئے جا ئیں ۔ پیرکوقومی اسمبلی میں منعقدہ قومی آئینی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمواصلات مولانا اسعد محمودنے کہاکہ وہ مختلف […]
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ 2656 روپے اضافے سے 186643 روپے ہے جبکہ […]
راولپنڈی شہر کو رنگ برنگے پھولوں سے سجا دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی شہر کو رنگ برنگے پھولوں سے سجا دیا گیا۔پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی شہر کے پارکوں اور شاہراؤں پر پھول لگانے کا سلسلہ جاری ہے ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات […]
یوم علی ؓ،پولیس کے600سے زائدپولیس افسران سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پولیس کے600سے زائدپولیس افسران یوم علی کے موقع پر سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، راولپنڈی میں 36مجالس اور11جلوس منعقد کئے جائیں گے، مجالس کے لیے290 اور جلوس کے لیے 326 پولیس افسران وجوان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے،جلوس کے روٹ پر واقع گلیوں / راستوں کو بیرئیرز لگاکر […]
انتخابات کے حوالے سے قانون صرف پنجاب اور خیبر پختونخوا کے موجودہ انتخابات کیلئے بنایا جارہاہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات کے حوالے سے قانون صرف پنجاب اور خیبر پختونخوا کے موجودہ انتخابات کیلئے بنایا جارہاہے۔دوصوبوں اور قومی اسمبلی کے انتخابات نہیں ہورہے سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ دونوں صوبوں میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے کے فنڈز 10 اپریل تک فراہم کیئے جائیں۔کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں […]
آئین پاکستان کے بانیاں کوخراج تحسین اورقومی اسمبلی کی پرانی عمارت کوقومی ورثہ قراردینے کی قراردادیں متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی آئینی کنونشن میں آئین پاکستان کی بانیاں کوخراج تحسین پیش کرنے اورقومی اسمبلی کی پرانی عمارت (سٹیٹ بینک بلڈنگ) کوقومی ورثہ قراردینے کی قراردادیں متفقہ طورپرمنظور ہوگئیں۔ آئین کے بانیوں، آئین کی تدوین کیلئے قائم کمیٹی اورآئین سازی میں حصہ لینے والے افراد کوخراج تحسین وعقیدت پیش کرنے کی قراردار […]
امرت پال سنگھ کے قریبی ساتھی پپل پریت سنگھ کو ہو شیار پور سے گرفتار کر لیا گیا

شہر ہوشیار پور ( اے بی این نیوز)پنجاب میں علیحدگی پسند سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے قریبی ساتھی پپل پریت سنگھ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے پپل پریت سنگھ کو شہر ہوشیار پور سے گرفتار کر لیا ہے۔ امرت پال سنگھ کو تاحال […]