اہم خبریں

ریکوڈک کیساتھ 27 سے 28 مزید منصوبے ہیں ،گورنر بلوچستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گورنر بلوچستان نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ صرف ریکوڈک نہیں ہےریکوڈک کیساتھ 27 سے 28 مزید منصوبے ہیں ریکوڈک وہ دنیا ہے جو آج کی دنیا کیلئے بہت ضروری ہےصندک میں جو خزانے اللہ نے پیدا کئے ہیں وہ پوری دنیا کیلئے بہت ہیںپوری دنیا میں جو ریلوے کا سسٹم پاکستان میں ہے وہ کہیں نہیں ہےریلوے کے ذریعے یورپ وسط ایشیاء تک تجارت کرسکتے ہیں ،وہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ایران افغانستان کیساتھ بھی بات کی جائےجس دن سے گورنر بنا ہوں میں نے امن و امان پہ کام کیا ہےامن و امان بہتر ہوگیا تو کاروبار بھی شروع ہوجائیگا۔

متعلقہ خبریں