اہم خبریں

وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے ،عباس عراقچی

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے۔

ایک بیان میں وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فوج نے دنیا کی طاقتور ترین فوج کا مقابلہ کرکے اپنی طاقت اور صلاحیت کا لوہا منوایا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلمان متحد ہو جائیں تو ہر بیرونی چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جا سکتا ہے، مسلمانوں کو چاہیے کہ حقیقی بھائی چارے کو فروغ دیں۔
مزید پڑھیں: نادرا میں (ب فارم ) کی درخواست کیسے دیں ؟طریقہ کار جانئے

متعلقہ خبریں