امریکا، بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 6 زخمی ہو گئے

کینٹکی( اے بی این نیوز ) امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ویل میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کے مطابق حملہ آور دفتر کا ملازم ہے، اس کے ساتھ ممکنہ طور پر ذہنی صحت کے مسائل ہیں۔لوئس ویل پولیس چیف پال ہمفرے […]
وفاقی حکومت کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے درمیان آئینی تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے درمیان آئینی تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ،پی او اے کیساتھ معاملات کےحل کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو تمام تحفظات کا جائزہ لیکر اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
فوری انتخابات نہیں کراسکتے ، کے پی کی نگران حکومت کا صاف انکار

پشاور (اے بی این نیوز )نگران حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے میں فوری انتخابات کرانے سے انکار کردیا ہے۔ نگران کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ کی عدم موجودگی میں صوبائی وزیر مسعود شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فی الوقت خیبر پختونخوا میں صوبائی سطح پر امن و امان کی خراب […]
میجر جنرل( ر ) اظہر علی سید 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان آرمی کے فرسٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) لونگ کورس کے میجر جنرل اظہر علی سید 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئےنمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں حاضر اور ریٹائرڈ عسکری اور سول شخصیات کے ساتھ ساتھ مرحوم کے عزیز و اقرب کی شرکت۔فرسٹ پی ایم […]
لاہور ، بھارتی سکھ پارٹی کی جانب سے گوردوارے کیلئے سنگ مرمر کا تحفہ

لاہور(اے بی این نیوز) بھارت سے لاکھوں روپے مالیت کا نایاب سنگ مرمر پاکستان لایا گیا ہے جو لاہورمیں گوردوارہ ڈیرہ صاحب کی تزئین وآرائش میں استعمال کیاجائیگا۔سفید سنگ مرمر کے 480 مختلف سائز کے پتھر ہیں جن کو سائز کے مطابق کاٹ کر سکھ مذہب کے رسم ورواج کے مطابق ان پر نقش ونگار […]
ہم نے تمام سپریم کورٹ کے ججز کو آنے کی دعوت دی تھی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )1973 کے آئین کو 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی کی تقریب تھی، ہم نے تمام سپریم کورٹ کے ججز کو آنے کی دعوت دی تھی،میرے خیال میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال بھی آتے تو بہت اچھی بات تھی،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اے بی این […]
عدلیہ کیخلاف ہرزہ سرائی،سپریم کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو طلب کرلیا۔آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں طلب کرلیا۔ عدالت عظمیٰ آزاد کشمیر نے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو منگل کو دن بارہ بجے طلب کیا۔وزیراعظم […]
مردم شماری کی حتمی تاریخ میں دوسری بار توسیع کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مردم شماری کی حتمی تاریخ میں دوسری بار توسیع کردی گئی ،پنجاب میں مردم شماری کا 99 فیصد سندھ میں 98 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق بلوچستان میں مردم شماری کا 82 فیصد کام مکمل کیا گیا ہےآزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں 100 فیصد […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی بھکر میں درج مقدمہ میں بعد از گرفتاری راہداری ضمانت ناقابل سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین مقدمات سے متعلق فیصلے میں کہا کہ تسلیم شدہ ہے علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس نے گرفتاری ڈال رکھی ہے […]
پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا ڈیٹا جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا ڈیٹا جاری کردیا، مردم شماری کے کام میں 15 اپریل تک توسیع کی منظوری بھی کردی گئی۔ادارہ شماریات کے ترجمان کے مطابق ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا 97 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے، بڑے شہروں اور صوبہ بلوچستان کےعلاقوں میں 3 […]