اہم خبریں

سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھے تو بھارت کو فائدہ ہوگا، مولانا احمد لدھیانوی

گوجرہ(نیوزڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کے سرپرست مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھے تو بھارت کو فائدہ ہوگا۔گوجرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن اندرونی لڑائی سے ملک میں انتشار پھیلانا چاہ رہے ہیں۔مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان […]

اسلام آباد،رہائشی اور کمرشل بلڈنگ میں رین واٹر ہارویسٹنگ لازمی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) رہائشی اور کمرشل بلڈنگ میں رین واٹر ہارویسٹنگ لازمی قرار دے دیا ۔کسی بھی بلڈنگ کا نقشہ واٹر ری چارجنگ ویل اور ٹینک کے بغیر منظور نہیں کیا جائے.سی ڈی اے بورڈ ںے بلڈنگ اینڈ ہاوسنگ کنڑول ونگ کی منظوری دے دی۔بلڈنگ کنڑول غیر قانونی تعمیرات کو روکے گی اور […]

ایک اور پاکستانی کرکٹر بھارتی خوبرو اداکارہ کے آگے دل ہار بیٹھا،شادی کی پیشکش

اسلام ااباد (اے بی این نیوز    )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے پہلے کہا تھا کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو نہیں جانتے تاہم ایک حالیہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بالواسطہ طور پر اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ اروشی […]

سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی ، 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور (اے بی این نیوز   )سی ٹی ڈی نے خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی عمل میں لائی ہے اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کارروائی کی غرض سے شہر میں داخل ہورہے تھے ۔ سی ٹی ڈی نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں کارروائی عمل […]

ہمارے سیا ستدان ایک دوسرے کو معاف کرنے کے لئے تیار ہی نہیں ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام پانچویں سالانہ پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ ہمارے سیاست دان ایک دوسرے کو معاف کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ درگزر کو اپنائیں اس سے میرا ملک طاقت ورہو گا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کی جانب […]

رشوت کے بدلے قانون سازی کا الزام، اٹلی کے سابق ایم ای پی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کی تیاریاں

اٹلی ( اے بی این نیوز    )یورپین پارلیمنٹ میں رشوت کے بدلے قانون سازی کے بڑے ملزم کو تحقیقات میں تعاون کرنے پر جلد ہی جیل سے ان کے اپارٹمنٹ میں ہاؤس اریسٹ کر دیا جائے گا۔پولیس نے انہیں 9 دسمبر کو گرفتار کیا تھاجبکہ اسی اسکینڈل میں یونان سے تعلق رکھنے والی ایوا کیلی ایم ای […]

عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کےلیے خوش آئند نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کےلیے خوش آئند نہیں۔اسلام آباد میں خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹ کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے […]

پی ٹی آئی کےممبر قومی اسمبلی محسن لغاری کا احتجاج کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر چند ماہ قبل منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے پارٹی قیادت کو انکار کردیا۔محسن لغاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی میں شریک رہے جبکہ دیگر پی ٹی آئی اراکین ایوان میں احتجاج کرتے رہے۔اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم نے پارلیمنٹ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کی کمی

کراچی (  اے بی این نیوز  )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 213 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 835 پر بند ہوا ہے۔شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت ایک ارب 83 کروڑ روپے رہی۔ جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 65 ارب روپے ہے۔کاروباری دن میں 100 […]

مجھے برف میں رقص کرنا پسند نہیں، ، شروتی حسن

ممبئی (  اے بی این نیوز  )شروتی حسن نے فلمسازوں سے درخواست کی ہے کہ اداکاراؤں سے برف میں رقص نہ کروایا جائے۔انہوں نے ’والٹئر ویرایا‘ کے گیت ’سری دیوی چرن جیوی‘ کیلئے برف پوش پہاڑ پر رقص کیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شروتی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ برف میں رقص کرنا بہت مشکل […]