کراچی کی آبادی گزشتہ مردم شماری سے30لاکھ کم ہوگئی،خواجہ اظہارالحسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ کراچی کی آبادی گزشتہ مردم شماری سے 30 لاکھ کم ہوگئی۔رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ کراچی میں روزگارکیلئےملک بھرسےیومیہ دس ہزار لوگ آتے اور جاتے ہیں، جب سےپاکستان بناہےکراچی کی مردم شماری ہوتوموت پڑجاتی ہے۔خواجہ اظہارالحسن […]
ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 390 تک پہنچ گئی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 390 تک پہنچ گئی،الیکشن کمیشن نے 28 مارچ 2023 تک ملک بھر میں ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کر دیئے،اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 953 ہے،بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 52 […]
میانوالی والے مجھے ایم این اے نہ بناتے تو میری سیاست نہ ہوتی،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ غیرت کی زندگی گزارنے کے لیے سچا اور منصب (صادق اور امین) ہونا لازمی ہے۔زمان پارک میں کارکنوں کے ہمراہ افطار کے بعد خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر میں میانوالی کی بہت اہمیت ہے اور […]
عوامی نیشنل پارٹی کا ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

پشاور (اے بی این نیوز)مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کرلیاہے،اے پی سی 3 مئی 2023ء کو اسلام آباد میں ہوگی، اے پی سی سے پہلے اے این پی کے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا۔اے پی سی کیلئے سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین کی […]
حکومت کھلے عام آئین سے کھلواڑ کر رہی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آ ئین کی گولڈن جوبلی تقریبات منانے کے دن ہی پی ڈی ایم کی حکومت نے آئین کے خاتمے کی بنیاد بھی خود رکھ لی ہے، سابق سپیکر قومی اسمبلی و سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسا واضح تضاد کبھی […]
دہشت گرد عناصر اس طرح کے حملوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کوئٹہ شارع اقبال پر دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر اس طرح کے حملوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے شہداء […]
سکیورٹی فورسز سمیت پوری قوم دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں،بلاول

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بازاروں، اسکولوں اور اسپتالوں سمیت شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے۔ دہشت گردوں کا انسانیت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔انہوں کہا کہ دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 […]
سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز کا خوف عیاں ہے، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز کا خوف عیاں ہے، بے چارے پنکی پیرنی کی طرح توشہ خانہ کے تحفوں کی تصاویر کیوں لیں ؟ پیر کی شام اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے […]
کوئٹہ ،ایک ہی دن میں دوسرا دھماکا، چار افراد زخمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں ایک ہی دن میں دوسرا دھماکا ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ایس ایچ او کی گاڑی پر ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوئے جب کہ ایس ایچ او محفوظ رہے۔ایس ایچ او سریاب روڈ احسان اللہ مروت کا کہنا ہے کہ […]
الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے سے انکار پر توہین عدالت لگے گی، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہاہے کہ پارلیمنٹ الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے سے انکار نہیں کرسکتی، جو بھی انکار کرے گا اس پر توہین عدالت لگے گی۔پی ٹی آئی صدر پرویز الہٰی سے ذوالفقار گھمن، وسیم رامے، عبداللّٰہ یوسف وڑائچ اور دیگر نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ […]