اہم خبریں

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کابینہ کی جانب سے مزدور کی کم سے کم اجرت 26 روپے کیئے جانے کا امکان ہے۔سندھ کابینہ کا اجلاس 12 اپریل بروز بدھ کو وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں ہوگا جس میں 22 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔کابینہ اجلاس میں صوبے کے […]

مسافر کا بےہنگم رویہ، بھارتی فلائٹ بیچ راستے سے ہی واپس آگئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ایئر انڈیا کی پرواز لندن کے لیے روانگی کے بعد ایک مسافر کے انتہائی غیر اخلاقی اور بےہنگم رویے کیوجہ سے بیچ راستے سے ہی واپس آگئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کے ترجمان نے بتایا کہ ایئر انڈیا کی پرواز AI 111 دس اپریل 2023 کو دہلی سے لندن کیلئے روانہ […]

اب اسٹیبلشمنٹ تنگ نہیں کرتی تو خفا کیوں ہوتے ہیں؟ نور عالم خان کا سوال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ پچھلے 4 برس میں ہر رکن پارلیمان کو فون آتے تھے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ پچھلے 4 برسوں میں ہر ایم این اے اور سینیٹر کو ٹیلی فون آتے تھے وہ یہ […]

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 930 ہے، مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 78 لاکھ 93 ہزار 815 چبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد […]

ملک میں رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں رواں سیزن کے دوران بارشوں اور ژالہ باری کے باوجود گندم کی فصل میں بہتری کے اشارے ملنے لگے۔حکام کے مطابق بارشوں اور ژالہ باری کے باوجود اس سال 26 اشاریہ پانچ ملین ٹن سے زائد مجموعی پیداوار کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔وفاقی ایگریکلچر کمیٹی کا اجلاس کل منگل […]

ہانڈی مرغ مصالحہ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) ہانڈی مرغ مصالحہ بہت مزیدار ڈش ہو تی ہے یہ اتنی چٹخارے دار بنتی ہے کہ جب ٓپ کھائیں گے تو ہمیشہ ہی اس ڈش کو تیار کریں گے،اس کی تیاری کیلئے مرغی ایک عدد(چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں) ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کا چمچ ،لال مرچ […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز)رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی۔عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا جبکہ مکہ مکرمہ اور گردونواح میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جس سے جل تھل ہوگیا۔عمرہ زائرین نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور […]

پشاور سنٹرل جیل میں قیدیوں کے 2 گروپوں میں تصادم،4 افراد زخمی ہو گئے

پشاور (اے بی این نیوز)سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔سپرنٹنڈنٹ جیل مقصود خان کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں ملوث قیدیوں کی خاندانی دشمنی ہے، دونوں گرپوں کے قیدیوں کو صوبہ کی مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا۔جیل حکام نے قیدیوں کو منتشر کرنے […]

رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر رضا ربانی نے اداروں کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر رضا ربانی نے اداروں کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ تبدیلی کے عمل میں ایسا تناؤ ہوتا ہے،بھارت میں ایمرجنسی لگنے پر بھی کشیدگی تھی، مشترکہ اجلاس میں کی گئی قانون سازی پارلیمان کا آئینی حق ہے۔اداروں کے درمیان مذاکرات کی […]

ذہنی صحت سے متعلق آگاہی، حکومت نے ایپ تیار کر لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت پاکستان نے ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کے حوالے سے ایپ متعارف کروائی ہے۔ایپ کا نام ’ہمراز’ رکھا گیا ہے، مدد فراہم کرنے کے لیے ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے،حکومت کی طرف سے متعارف کروائی گئی ایپ کا نام ’ہمراز‘ رکھا ہے۔ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار […]