اہم خبریں

ذہنی صحت سے متعلق آگاہی، حکومت نے ایپ تیار کر لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت پاکستان نے ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کے حوالے سے ایپ متعارف کروائی ہے۔ایپ کا نام ’ہمراز’ رکھا گیا ہے، مدد فراہم کرنے کے لیے ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے،حکومت کی طرف سے متعارف کروائی گئی ایپ کا نام ’ہمراز‘ رکھا ہے۔ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار افراد کو مدد فراہم کرنے کے لیے ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے۔ آئیے اس بات کو پھیلائیں اور ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں جنہیں ان قیمتی وسائل تک پہنچنے اور استعمال کرنے میں مدد کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں