امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کا رابطہ ،عمران خان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال سے آگا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کا ٹیلیفونک رابطہ ،،پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف نے امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات کرائی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں انسانی […]
مریم نواز فیملی سمیت جدہ پہنچ گئیں، حسن نوازکا ائیرپورٹ پر استقبال

جدہ(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز فیملی سمیت عمرہ ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں، حسن نواز نے استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی پر ایئر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا ۔ واضح رہے کہ نوازشریف اور مریم نواز سعودی شاہی خاندان کے خصوصی […]
ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان،روپیہ مسلسل زوال پذیر ہونے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روپیہ مسلسل زوال پذیر ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری دن شروع ہوتے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 […]
عمران خان کو اسلام آبادپولیس نے آج 2 مقد مات میں طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسلام پولیس نے آج 2 مقد مات میں طلب کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اسلام آباد سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، تمام کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں،کپتان کو آج تمام دستاویزات کے […]
سعودی عرب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے پیر کے روز باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین عید پرچاردن کی چھٹیوں سے لطف […]
برطانیہ میں ایمبولینس کا طویل انتظار، فوری طبی امداد کے مریض خود اسپتال پہنچنے پر مجبور

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایمبولینس کے پہنچنے میں تاخیر کے سبب لوگ ایمبولینس کے پہنچنے کا انتظار کرنے کے بجائے مریضوں یا زخمیوں کو اپنے طور پر اسپتال لے جاتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایسے افراد جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہو جن میں ایکسیڈنٹ اور ایمرجنسی کے […]
چین کو تائیوان کے اردگرد فوجی مشقیں کرنے کا پورا حق حاصل ہے، روس

ماسکو(نیوزڈیسک)آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقوں پر روس نے کہاہے کہ چین کو اس کے خلاف ہونے والی بار بار کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے اور تائیوان کے اردگرد فوجی مشقیں کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ ہم سب […]
کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں، مفتی منیب

کراچی (نیوزڈیسک)تنظیم المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں۔ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ کراچی میں مردم شماری کے بارے میں تحفظات کے ازالے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے حوالے […]
ثاقب نثار ہر آدھے گھنٹے بعد ازخود نوٹس لیتے تھے، شرجیل میمن

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا اور ریکوڈک کافیصلہ کیا، جس سے ملک کانقصان ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار ہر آدھے گھنٹے بعد ازخود نوٹس لیتے تھے۔ انہوں نے […]
سعودی صوبے باحہ میں ژالہ باری، برف کی تہہ جمنے سے گاڑیاں پھنس گئیں

ریاض ( نیوزڈیسک)سعودی عرب کے صوبہ باحہ میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ژالہ باری سے سڑکوں پر برف کی تہہ جم گئی اور کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ محکمہ شہری دفاع کا عملہ سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔ ادھر القصیم کے […]