شہباز شریف کو اپنے دور پر فخر کے بجائے شرم کا اظہار کرنا چاہئے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہباز شریف کو اپنے دور پر فخر کے بجائے شرم کا اظہار کرنا چاہئے، عوامی ردعمل بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری کاوزیراعظم کے ٹویٹ پرردعمل کہاشہباز شریف کا استعفیٰ موجودہ بحران کا واحد حل ہے، یہ ویسے بھی چند دن کے مہمان ہیں،اسد عمر کہتے ہیں وزیراعظم کے مطابق اپریل […]
ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدےکا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا ٹویٹ ،انہوں نے کہا کہیہ بڑے چیلنجز اور مشکلات کا سال رہا، عمران نیازی کے خلاف عدم اعتماد آئینی، غیرمقبول حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہونا غیرمعمولی تھا،،، مختلف منشور کے باوجود،، سیاسی […]
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی حالت خراب ہونے لگی

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت خراب ہونے لگی جس پر اب ڈاکٹرز کو بھی تشویش شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال یوکرین جنگ کے بعد سے روس کے صدر کی صحت کے بارے میں مختلف خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب حالیہ رپورٹ کے بعد ان کے ڈاکٹرز کو بھی تشویش […]
سبی میں جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا،ریلوے ٹریک متاثر

سبی (نیوزڈیسک)سبی میں جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک بار پھر تخریب کاری کی کوشش کی گئی جو خوش قسمتی سے ناکام ہوگئی۔سبی میں ریلوے لائن پر جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں […]
پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نےسربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نےسربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، ججزکا رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد حکم جاری کئے جانے کا امکان ،،اُادھر،، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے،،چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ،،سپریم کورٹ نے حکومت […]
ہم نے کسی صحافی کے خلاف پیکا قانون کے تحت مقدمے نہیں بنائے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق اختیاروزارت انسانی حقوق کو دے دیا تھا، ہم نے حکومت سنبھالتے ہی کابینہ اور پارلیمان کی منظوری سے یہ اختیار واپس وزارت اطلاعات و نشریات کو دلایا ہے،ہم نے کسی […]
میانمار، فوج کی مخالفین پر بمباری، 53 افرادہلاک ، متعدد زخمی

ینگون(نیوزڈیسک)میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے ینگون کے مضافاتی علاقے […]
آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ بھی پی ایس ایل میں شرکت کے خواہشمند نکلے

سنڈنی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اسٹیو اسمتھ بھی شرکت کرنے کے خواہشمند نکلے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ واضح رہے کہ پی ایس ایل کی مقبولیت مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،دنیا کے ماہر کھلاڑی اس لیگ […]
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز ، کیوی ٹیم لاہور پہنچ گئی،شاندار استقبال

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز ، کیوی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ بور ڈ کی طرف سے شاندار استقبال ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات، فول پروف سکیورٹی کے حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا، واضح رہے کہ کیوی ٹیم 13 اپریل کوپریکٹس میچ کھیلے گی،ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی پرسوں ہو گی […]
کرونا کے مزید 51مثبت کیسز رپورٹ،10 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 51مثبت کیسز رپورٹ ہو ئے۔قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار283 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 51افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ […]