اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہباز شریف کو اپنے دور پر فخر کے بجائے شرم کا اظہار کرنا چاہئے، عوامی ردعمل بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری کاوزیراعظم کے ٹویٹ پرردعمل کہاشہباز شریف کا استعفیٰ موجودہ بحران کا واحد حل ہے، یہ ویسے بھی چند دن کے مہمان ہیں،اسد عمر کہتے ہیں وزیراعظم کے مطابق اپریل 2022کے بعد سیاست تصادم اور انتقام کے بجائے مفاہمت اورتعاون پرمبنی ہے،لگتا ہے وزیراعظم نے کوئی خواب دیکھا ہے یا کسی یورپی ملک کے بارے میں تبصرہ کر رہے ہیں۔















