اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نےسربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، ججزکا رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد حکم جاری کئے جانے کا امکان ،،اُادھر،، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے،،چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ،،سپریم کورٹ نے حکومت کو پنجاب میں الیکشن کیلئے 21ارب روپے جاری کرنے کاحکم دے رکھاتھا،سپریم کورٹ کے باہر انصاف لائرزفورم کے وکلا بھی موجود،پولیس اور ایف سی نے سخت حفاظتی اقدامات کئے تھے۔















