وزیراعظم محمد شہباز شریف کا فیصل آباد میں مفت آٹا تقسیم مرکز کا دورہ، مفت آٹے کی فراہمی کے نظام پر اطمینان کا اظہار

فیصل آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیصل آباد میں مفت آٹا تقسیم مرکز کا دورہ کیا اور آٹے کے تھیلے تقسیم کرنے کے نظام کا جائزہ لیا۔انھوں نے مفت آٹے کی فراہمی کے نظام پر اطمینان کا اظہار کیا۔ منگل کو فیصل آباد میں مفت آٹا تقسیم مرکز کے دورہ کے موقع […]
سعودی عرب ایران سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے امن کیلئےانتہائی اہم ہے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے امن کیلئے انتہائی اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے ان سے منگل کو یہاں […]
سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 218300 روپے ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 2001 ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں […]
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں ضلع میں خفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 3 دہشت […]
لاہور میں کار سوار کی فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار زخمی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے شیرپاؤ پل کےقریب اسپیشل برانچ کے اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اسپیشل برانچ کے اہلکار عمران اور صابر کی کار سوار سے تکرار ہوئی تھی، اس دوران کار سوار نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں عمران زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد کار […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے منگل کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر […]
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اوگرا،پی ٹی سی ایل اور نیپرا سمیت 8اداروں کے آڈٹ کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اوگرا،پی ٹی سی ایل اور نیپرا سمیت 8اداروں کے آڈٹ کاحکم، سب سے پہلے نیپرا کا پرفارمنس آڈٹ کرنے کی ہدایت،چیئرمین نور عالم خان اداروں کاآڈٹ نہ ہونے پربرہم کہا جو انکار کرتے ہیں،ایف آئی اے ان کیخلاف ایف آئی آر درج کرے۔
عدالتی اصلاحات بل سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالتی اصلاحات بل سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ قانون سازی بدنیتی پرمنبی ہے، رولز بنانے کااختیار صرف سپریم کورٹ کو ہی ہے ، درخواست میں بل کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، فل کورٹ تشکیل دیا جائے،تمام ججز اجتماعی دانش سے آئینی بحران کا حل نکالیں، وزیر توانائی خرم دستگیرنے پریس کانفرنس اے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 2023کے انتخابات 2018 کی طرح نہیں ہونے چاہئیں ،چا رو ں صو […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور عدا لتی اصلا حا ت بل صدر علوی کو دوبارہ بھجوا دیا گیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور عدا لتی اصلا حا ت بل صدر علوی کو دوبارہ بھجوا دیا گیا،،،صدر نے دس دن میں دستخط نہ کئے تو بل از خود قانون بن جائے گا،،، نئے قانون کے تحت چیف جسٹس کا از خود نوٹس اختیار ختم ہو جائے گا،،، حکومتی […]