اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، فل کورٹ تشکیل دیا جائے،تمام ججز اجتماعی دانش سے آئینی بحران کا حل نکالیں، وزیر توانائی خرم دستگیرنے پریس کانفرنس اے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 2023کے انتخابات 2018 کی طرح نہیں ہونے چاہئیں ،چا رو ں صو بو ں میں انتخا ب ایک ساتھ ہو ں گے،، دو صوبو ں میں پہلے انتخاب سے انتشا ر پھیلے گا،،نوازشریف کو تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا گیا، چاہتے ہیں وہی معیار دوسرے وزرائے اعظم پر بھی لاگو ہو۔















