اہم خبریں

لاہور میں کار سوار کی فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار زخمی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے شیرپاؤ پل کےقریب اسپیشل برانچ کے اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اسپیشل برانچ کے اہلکار عمران اور صابر کی کار سوار سے تکرار ہوئی تھی، اس دوران کار سوار نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں عمران زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد کار سوار گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں