وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے بعد قائد ایوان کے انتخاب کےلئے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت حرکت میں آگئی

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے بعد قائد ایوان کے انتخاب کےلئے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت حرکت میں آگئی زمان پارک لاہور میں آزا دکشمیر کے نئے وزیر اعظم کا نام کا اعلان کیا جائے گا چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آذاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا […]
شہر اقتدار میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔زیارت کعبہ اگر ممکن نہیں تو زیارت غلاف کعبہ سے ہی آنکھیں خِیرہ کرلیں۔ شہر اقتدار کے نجی مال میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں رکھے گئے تبروکات […]
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا

الیکشن کمیشن (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں 6 مئی تک تیار کی جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ 8 سے 22 مئی تک حلقہ بندی سے […]
ہوابازی کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات اورکوششیں قابل تعریف ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہوابازی کے شعبے میں بہتری کیلئے کئے جانے والے اقدامات اور کوششوں کو سراہتے ہوئے پی آئی اے کی تنظیم نو کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں ایوی ایشن ڈویژن کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے یہ […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 51 کیس رپورٹ ، 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 51 کیس رپورٹ ہوئے اور 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار283ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 51 افراد […]
صدر مملکت نے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان نے انٹر بورڈ رابطہ کمیشن بل 2023 کی بھی توثیق کردی ہے۔ صدر مملکت نے بلوں […]
وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سےڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے وکلاء کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سےڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے وکلاء نے ملاقات کی۔منگل کو وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق وفدمیں چوہدری فیصل سدھو (صدر ننکانہ بار ایسوسی ایشن)، رائے رضوان علی کھرل (جنرل سیکرٹری ننکانہ بار ایسوسی ایشن)، رائے عابد […]
اتحادی حکومت کا ایک سال کامیابی کے سفر سے عبارت ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کامیابی کے سفرسے عبارت ہے جس کے دوران پاکستان کی ساکھ بحال ہوئی اورملک کو درپیش کٹھن معاشی اور توانائی کے چیلنجز پرقابو پایا گیا،مختلف منشور کی حامل سیاسی جماعتوں کا مشترکہ قومی مقصدکے لئے ایک پلیٹ […]
موثر قانون سازی کے لیے نوجوانوں کی قانون نویسی میں تربیت اور استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے،اسپیکر راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موثر قانون سازی کے لیے دانشوروں اور ماہرین کا تعاون ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے جس کی انجام دہی کے لیے قوانین کے مسودوں کی تیاری کے مرحلے میں تحقیقی اور تکنیکی […]
امریکا ، ٹیچرپر فائرنگ کرنے والے 6 سالہ طالبعلم کی ماں کیخلاف فرد جرم عائد

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں خاتون ٹیچر کو گولی مارنے والے 6 سالہ طالبعلم کی ماں پر بچے سے غفلت برتنے کے الزام کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جنوری 2023 میں امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے نیو پورٹ میں پیش آیا تھا، جہاں Richneck اسکول میں […]