اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور عدا لتی اصلا حا ت بل صدر علوی کو دوبارہ بھجوا دیا گیا،،،صدر نے دس دن میں دستخط نہ کئے تو بل از خود قانون بن جائے گا،،، نئے قانون کے تحت چیف جسٹس کا از خود نوٹس اختیار ختم ہو جائے گا،،، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے صدر نے دستخط نہ کئے تو بیس اپریل کی شام بل کے قانون بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جا ئے گا۔















