اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدےکا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا ٹویٹ ،انہوں نے کہا کہیہ بڑے چیلنجز اور مشکلات کا سال رہا، عمران نیازی کے خلاف عدم اعتماد آئینی، غیرمقبول حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہونا غیرمعمولی تھا،،، مختلف منشور کے باوجود،، سیاسی جماعتوں کا مشترکہ قومی مقصد کیلئے اتحاد ،، ملکی سیاسی ارتقا میں اہم پیشرفت ،، 22 اپریل کے بعد،، محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے،، مفاہمت اورتعاون کی سیاست شروع ہوئی۔















