اہم خبریں

ہم نے تمام سپریم کورٹ کے ججز کو آنے کی دعوت دی تھی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )1973 کے آئین کو 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی کی تقریب تھی، ہم نے تمام سپریم کورٹ کے ججز کو آنے کی دعوت دی تھی،میرے خیال میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال بھی آتے تو بہت اچھی بات تھی،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو،انہوں نے کہا کہتقریب میں ہر شعبے کے لوگ تھے، قاضی فائر عیسیٰ صاحب اپنی مرضی سے آئے ہیں ، اس میں کوئی بری بات نہیں ، سپریم کورٹ کے تمام ججرز کو دعوت دی گئی تھی ، اور انہوں آنا چاہیے تھا۔یہ تقریب پارلیمنٹ میں نہیں تھی، قومی اسمبلی کا ہال استعمال ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں