اسلام اباد( اے بی این نیوز ) راولپنڈی، اینٹی کرپشن نے ٹوزام ڈویلپمنٹ کی سڑک کی تعمیر مبینہ کرپشن پر پی ٹی آئی کے سابق صوبائی رکن اسمبلی واثق قیوم اور لطاسب ستی کو طلب کرلیاچوک پنڈوری تا لوئر ٹوپہ تعمیر وبحالی اور تبدیلی نقشہ سڑک میں مبینہ کرپشن کا الزام ہےمعاملے پر محکمہ ہائی وے پنجاب کے ایگزیکٹو انجینئر راولپنڈی راؤ طاہر اور ایگزیکٹو انجینئرمری محمد اکرم، ایس ڈی او راؤ خالد بھی طلبامیدوار صوبائی اسمبلی واثق قیوم نے 11 بجے پیش ہوناتھاجو نہ پیش ہوئے امیدوار صوبائی اسمبلی واثق قیوم کی جانب سے بیٹا پیش، 2 دن کی تاریخ کی استدعا محکمہ ہائی وے پنجاب کے پانچوں افسران میں سے ریکارڈ سمیت کوئی پیش نہ ہوا محکمہ اینٹی کرپشن نے ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔















