اہم خبریں

انتخابات کے حوالے سے قانون صرف پنجاب اور خیبر پختونخوا کے موجودہ انتخابات کیلئے بنایا جارہاہے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انتخابات کے حوالے سے قانون صرف پنجاب اور خیبر پختونخوا کے موجودہ انتخابات کیلئے بنایا جارہاہے۔دوصوبوں اور قومی اسمبلی کے انتخابات نہیں ہورہے سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ دونوں صوبوں میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے کے فنڈز 10 اپریل تک فراہم کیئے جائیں۔کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں کنسولیٹڈ فنڈز سے 21 ارب روپے جاری کرنے کیلیئے قانون سازی کی جائے ۔دونوں صوبوں میں انتخابات کے انعقاد کے بعد یہ قانون خود بخود ختم ہو جائیگا۔

متعلقہ خبریں