سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ،آٹھ رکنی لارجر بینچ تشکیل،کل سماعت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لی گئیں، چیف جسٹس نے آٹھ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا،لارجر بینچ 13اپریل کو سماعت کرے گا،سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔
خسرو بختیار اور شہزاد اکبر پی ٹی آئی کے ماتھے پر دھبہ ہیں،اعظم سواتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے اپنی ہی پارٹی کے 2 رہنماؤں شہزاد اکبر اور خسرو بختیار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اور خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا […]
پنجاب انتخابات، تحریک انصاف نے آن لائن پورٹل تشکیل دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں انتخابات میں الیکشن مہم کی مانیٹرنگ کےلئےتحریک انصاف نے آن لائن پورٹل تشکیل دے دیا۔چیئرمین تحریک عمران خان نے پنجاب میں تمام رہنماؤں اور ورکرز کو ڈور ٹو ڈور مہم کی ہدایت کرتے ہوئے آن پورٹل بھی تشکیل دیدیا ہے۔دوران انتخابی مہم تحریک انصاف کے کارکنوں کی آن لائن […]
پنجاب میں عام انتخابات،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آبا د (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے فنڈز فراہم نہیں کئے، عدالتی حکم عدولی کے […]
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادرخان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادرخان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس،مختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کاجائزہ لیا گیا،کمیٹی کی ہدایت پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ڈائریکٹر ایچ ار کو شوکاز جاری،کل گیارہ بجے طلب کرلیا کمیٹی کے احکامات نہ ماننے […]
الیکشن ایکٹ کی شق 57ون اور 58میں ترامیم مواملہ، پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن ایکٹ کی شق 57ون اور 58میں ترامیم کے معاملہ کے سلسلے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ،اس حولے سے نو ٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نو ٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹرعلی ظفر،دلاور خان،کامران مرتضی اورتاج حیدر کمیٹی کا حصہ […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کی ملاقات

نیو یارک ( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کی ملاقات ، اس موقعہ پے وزیر ضارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کا متحرک رکن ملک ہے۔حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران اقوام متحدہ کی جانب سے معاونت قابل تحسین ہےپاکستان […]
ملک میں آئینی اور سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے پاکستان بار کونسل سرگرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں آئینی اور سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے پاکستان بار کونسل سرگرم،ریاستی اداروں کے درمیان تناؤ کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان بار نے ملک بھر کی وکلاء تنظیموں کا نمائندہ اجلاس طلب کر لیااجلاس 17 اپریل کو دن ساڑھے گیارہ بجے پاکستان بار کونسل کے آفس میں […]
پاکستان یورپی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتا ہے،میاں ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کوونکا سے اپنے دفتر میں 11 اپریل، 2023 کوملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے معاملات خاص طور پر انسانی حقوق کے حوالے سے درپیش چیلنجز اور جی ایس پی […]
پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریزکیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریزکیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ۔ راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 روپے اور ون ڈے میچ کی ٹکٹ 300 روپے میں دستیاب ہوگی، کراچی میں ون ڈے میچز کے ٹکٹ 250 روپے […]