اہم خبریں

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ فوڈ کنٹرول سیل کی موثر کاروائی ، سات فوڈ پوائنٹ سیل متعدد کو نوٹس جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی کنٹونمنٹ کے ڈپٹی کنٹونمنٹ ایگزیکٹیو آفیسرمحمد تنویر کی سربراہی میں فوڈ کنٹرول سیل کے انچارج ہارون ظفرچوہدری کے ہمراہ عملے نے کینٹ کے علاقے مین پشاور روڈ میں نجی پلاؤ سینٹر، نجی بیکرز، اور نجی فاسٹ سینٹر سمیت7عدد فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری /ناقص صفائی اور بغیر […]

‏گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی بیٹیوں کو مفت آٹا تقسیم کے مرکز پر معاونت کرتا دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کی بیٹیوں کو غازی یونیورسٹی مفت آٹا تقسیم کے مرکز پر عوام اور انتظامیہ کی معاونت کرتا دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ طالبِ علمی کے دور سے […]

گندم، چینی، کھاد و دیگر اشیائے ضروریہ کی سمگلنگ ، جوائنٹ چیک پوسٹس اور جوائنٹ پٹرولنگ پر عملدرآمد کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے، رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی زیر صدارت گندم، چینی، کھاد و دیگر اشیائے ضروریہ کی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے دوسرا اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا جس میں سمگلنگ میں ملوث افسران اور عملہ کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ،اداروں کے جوائنٹ آپریشن اور […]

مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کا پشاور میں نادرا ہیڈکوارٹرز، واپڈا ہاوس اور ایس این جی پی ایل ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پشاور(  اے بی این نیوز   ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا، انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ محدود وسائل میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولیں ترجیح ہے۔ مشیر نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور واپڈا کے جاری منصوبوں […]

پاکستان میں عید کب ہوگی ؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہناہے کہ 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔فلکیاتی حساب کے مطابق سورج گرہن چاند […]

برطانیہ میں 35 فیصد پاکستانیوں کو نسل پرستانہ حملوں کا سامنا کرنا پڑا، سروے

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوڈ ایونس سروے حکومتی دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے ظاہر کرتا ہے کہ برطانیہ میں نسل کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور نسلی […]

کورین اداکارہ جنگ چھے یول26 سال کی عمر میں چل بسیں

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی مشہور اداکارہ جنگ چھے یول گزشتہ روز 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیریز ’’زومبی ڈیٹیکٹیو‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی کورین اداکارہ جنگ چھے یول کی ایجنسی ’’مینجمنٹ ایس‘‘ نے یہ بری خبر دی ہے کہ اداکارہ کا انتقال ہو گیا اور ان کی آخری رسومات نجی تقریب میں […]

ایم کیو ایم کے 7 وزیروں نے مردم شماری کے معاملے پر خود کو پیپلز پارٹی کو بیچا ہے،فوادچوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کی آبادی میں صرف 29 لاکھ کے فرق رہ گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے 7 وزیروں نے مردم شماری کے معاملے میں خود کو پیپلز پارٹی کو بیچا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عظمیٰ میں درخواست راجہ عامر اور امیر عبداللّٰہ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔درخواست گزاروں نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مجوزہ قانون عدلیہ […]

حافظ نعیم کا ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کی آبادی پچھلی مردم شماری سے کم دکھائی گئی۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی […]