مارکیٹ میں غیر قانونی سگریٹ کی بھرمار ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ مارکیٹ میں غیر قانونی سگریٹ کی بھرمار ہو گئی گزشتہ دو ماہ میں سمگل شدہ سگریٹوں کی دستیابی میں200 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،گزشتہ دو ماہ کے دوران ملک میں 70 نئے سمگلڈ سگریٹ برانڈز مارکیٹ میں شامل ہوئے ہیں مارچ میں پاکستان […]
پنجاب میں آٹے کا بحران سراٹھانا شروع ہو گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں آٹے کا بحران سراٹھانے لگا ہے اورمختلف فلورملوں کے آٹے کے تھیلے قلت کے باعث مہنگے فروخت ہونے لگے۔دستاویزات کے مطابق پہلےمفت آٹا اسکیم اوراب بارشوں کی وجہ سےگندم کٹائی میں تاخیرسے ملوں کاکوٹہ بری طرح متاثرہورہا ہے ،آٹا بحران کےخدشات سےبروقت نمٹنےکےلیے پنجاب حکومت کاوفاق سےگندم لینے کا […]
ملک بھر کی کچی آبادیوں کی شناخت کے لیے جیو ٹیگنگ کی جائے، احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے ملک بھر میں جاری مردم شماری کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے ایک اعلیٰ اجلاس کی صدارت بذریعہ ویڈیو لنک مدینہ منورہ سے کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن […]
انتخابات ہی جمہوریت کو قائم رکھنے کا واحد حل ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابات ہی جمہوریت کو قائم رکھنے […]
پیپلز پارٹی کا وزیر مملکت مصدق ملک کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل اور ایم ڈی سوئی سدرن کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں رہنما پی پی سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ سندھ گیس کے بدترین بحران سے گذر رہا ہے، صوبے میں گیس کی فراہمی کو بحال کیا […]
رحیم یار خان،تیز رفتار کار ٹرالر سے جاٹکرائی، 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان:(اے بی این نیوز) تیز رفتار کار ٹرالر سے جاٹکرائی جس کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے M5 پر ترنڈہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ٹرالر سے جاٹکرائی، حادثے میں کار سوار 3 افراد موقع پر دم توڑ […]
رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا، محکمہ موسمیات نے آگاہ کردیا

لاہور(اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک، انڈین اوشین اور انٹارکٹکا میں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 6 بج کر 34 منٹ […]
مناسب خریدارملنے پرٹویٹر کو بیچ دوں گا، ایلون مسک

لندن (اے بی این نیوز)دنیا کی مشہورمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرکے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہیں اگر کوئی مناسب خریدارملا تو ٹوئٹرکو فروخت دوں گا۔انٹرویو کے دوران انہوں نے ٹویٹرملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کے حوالےسے کہا کہ جب انہوں نے ٹوئٹر خریدا توکمپنی میں ملازمین کی تعداد آٹھ ہزارکے قریب تھی […]
باجوڑ ،انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن ، 3دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

باجوڑ (اے بی این نیوز) سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے لوسم میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں 3دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی […]
پنجاب انتخابات: فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل اور اسٹیٹ بینک کو نوٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ موسم گرما میں ممکنہ ہیٹ ویو کے انتظامات کے حوالے سے صوبوں کو ضروری ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں، ہیٹ ویو کے باعث نقصانات سے بچنے کیلئے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی پیشگی اقدامات اور […]