اہم خبریں

مجھے اور میرے اہلِ خانہ کو اب تک مردم شماری میں نہیں گنا گیا، گورنر سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ حالیہ مردم شماری میں مجھے اور میرے اہلِ خانہ کو اب تک نہیں گنا گیا۔کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت مردم شماری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گورنر ہائوس میں اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما […]

عمران خان کا اپنے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کے اغوا کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ان کے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کو اغوا کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی ٹویٹ میں عمران خان نے لکھا کہ آج میرے سکیورٹی انچارج کو اغوا کرلیا، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے، نوازشریف کو یقین دلایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی […]

عمران خان کے ورانٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا مقدمہ، شبلی فراز کی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ ڈالنے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے مقدمے میں شبلی فراز کی ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی ضمانت 27 اپریل تک منظور کرلی۔عدالت نے شبلی فراز کو شامل […]

باسکٹ بال لیجنڈ ہیروکے جوتے 63 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہو گئے

نیویارک (اے بی این نیوز    )باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتے 2.2 ملین ڈالر ( 63 کروڑ 38 لاکھ 75 ہزار پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گئے۔غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق سپر اسٹار مائیکل جارڈن کے یہ جوتے اب تک فروخت ہونے والے سب سے قیمتی جوتے بن […]

آئی فون 15 پرو کے بارے میں مزید ایم ترین تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آئی فون 15 پرو ماڈلز کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ایک نئی لیک میں آئی فون 15 پرو کی ایک ڈمی دکھائی گئی تھی جس سے ڈیوائس کے ممکنہ ڈیزائن کا عندیہ ملتا ہے۔آئی فون 15 پرو کی جھلک سامنے آگئینئے آئی فونز میں کی جانے والی وہ […]

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، نمبر ون پوزیشن کیلئے رضوان اور بابر سوریا کمار کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔بابر اعظم اور محمد رضوان ورلڈ نمبر ون بیٹرسوریا کمار یادیو کےمزید قریب پہنچ گئے۔بھارت کے سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کےساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ محمد رضوان 811 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر […]

بم دھماکے کا سین فلماتے ہوئے سنجے دت زخمی ہو گئے

ممبئی ( اے بی این نیوز    )بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت بم دھماکے کا سین فلماتے ہوئے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں تاہم اداکار نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ اداکار سیٹ پر بم دھماکے کا سین فلماتے ہوئے زخمی ہوگئے، ان کے چہرے، ہاتھ اور […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی،اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے متعلق معاملے پر غور ہو گا۔

جلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلبی کا تیسرا نوٹس جاری کر دیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز    )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس میں طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کو تین حکم نامے طلبی جاری کیے گئے ہیں نہ پیش ہونے کی صورت میں ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی جائے گی، عمران […]

مارکیٹ کمیٹی سمیت تمام سٹیک ہولڈرز مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے مارکیٹ کمیٹی سمیت تمام سٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں، حکومت ہر سطح پر مہنگائی کو کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وہ بدھ کو یہاں اسلام آباد مارکیٹ […]