وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی قانونی ٹیم کی اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی قانونی ٹیم کی اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے وزیر اعظم ہاوس میں مشاورتی اجلاس میں وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سمیت سنئیر کابینہ ممبران بھی شریک ہیںاجلاس میں پارلیمنٹ کے اصلاحاتی بل پر عدالت عظمی کے فل بینچ کی تشکیل اور پنجاب کے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ارباب علی ہاکڑو، جواد اکبر سروانا اور محترمہ ثناء اکرم منہاس کو بھی ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج سندھ ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا، صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 […]
چئیرمین پی اے سی کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نور عالم خان کا وزیراعظم پاکستان ایف آئی اے کی کارکردگی کے حوالے سے خط لکھا جس میں ایف آئی اے کی تعریف کی گئی ہے،پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ہدایات پر ایف آئی اے کی مختلف ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں سے 4 ارب روپے کی ریکوری […]
پیمرا آرڈر میں دہشت گردی، اس کے بعد کے مناظر، لاشیں، تباہی نہ دکھانے کا کہا گیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت اور تشدد والے مناظر ٹی وی پر نہ چلانے کے ضابطہ اخلاق سے متعلق پیمرا آرڈر پر بعض تحفظات سامنے آئے ہیں،اس آرڈر میں دہشت گردی، اس کے بعد کے مناظر، لاشیں، تباہی نہ دکھانے کا کہا گیا ہے،اس […]
پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ اورسرکاری کاروباری اداروں کے کردارکو متحرک اورفعال بنانے کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے سرکاری وعوامی اثاثوں کے تحفظ کیلئے احتساب کے تصورکے تحت بزنس پلان، گورننس کی ساخت اورمالیاتی موزونیت میں پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ اورسرکاری کاروباری اداروں کے کردارکو متحرک اورفعال بنانے کی ضرورت پرزوردیاہے۔انہوں نے یہ زور بدھ کویہاں سیکورٹیز اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے امورسے متعلق اجلاس […]
نوجوانوں کو پاکستان کے سیاست دانوں نے مایوس کیا، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان کے سیاست دانوں نے مایوس کیا۔ آج ملک میں انتشار ہے، یہ فساد پاکستان کے حکمرانوں کی وجہ سے ہے۔ لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ان […]
سوات،بیوی کے میکے جاکر بیٹھ جانے پر شوہر کی سسرال میں اندھا دھند فائرنگ،چارافرادجاں بحق

سوات(نیوزڈیسک)سوات کے علاقے سیدوشریف میں میاں بیوی کے جھگڑے میں چار افراد کی جان چلی گئی۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی، ساس ، سالی اور کمسن سالے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا جبکہ اس کے 2ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کی بیوی […]
مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی نے پریمیئر لیگ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

مانچسٹرسٹی(نیوزڈیسک)ارلنگ ہالینڈ ایک سیزن میں رکارڈ پینتالیس گول کرنے والے پریمیئر لیگ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔نیا ریکارڈ بنانے کے بعد ارلنگ ہالینڈ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے روڈ وین نیسٹلروئے اور لیوَر پول کے محمد صلاح کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔چیمپئنزلیگ کوارٹر فائنل کے فرسٹ لیگ میں مانچسٹر سٹی نے بائرن میونخ کو تین، صفر […]
توشہ خانہ سے فرح گوگی تک فواد اپنی کرپشن کا حساب دیں، ایم کیو ایم کا ردعمل

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ فوادچوہدری کئی ماہ سےجاری مردم شماری کے دوران کہاں غائب تھے؟ ایم کیو ایم رہنما اورکارکن درست مردم شماری کیلئے جدوجہد کر […]
امریکا میں دو بھارتی نژاد افراد فراڈ اسکیم چلانے کے الزام میں مجرم قرار

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا کی وفاقی جیوری نے دو بھارتی نژاد افراد فراڈ اسکیم چلانے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شکاگو میں قائم ایک اسٹارٹ اپ کے دو بھارتی نژاد ایگزیکٹوز کو ایک ارب ڈالر کے کارپوریٹ فراڈ میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔مقدمہ کی سماعت 10 ہفتےتک […]