اہم خبریں

8 رکنی بینچ تشکیل، وہ کام ہونے جارہا ہے جو نہیں ہونا چاہئے تھا،چیئرمین پاکستان بار کونسل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کو ختم کرنے کیلئے 8 رکنی بینچ تشکیل دئے جانے پر پاکستان بار کونسل چئیرمین حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ یہ وہ کام ہونے جارہا ہے جو نہیں ہونا چاہئیے تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا سعودی ولی عہد سےٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے فون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران، سعودی عرب تعلقات کی بحالی، یمن جنگ کے خاتمے کے اقدامات اور خطے میں کشیدگی میں کمی کے رجحانات پر تبادلہ […]

بھارتی اداکارہ سمانتھا پرابھو بیمار پڑ گئیں، بولنے سے قاصر

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کی خوبصورت اداکارہ سمانتھا پرابھو اپنی نئی فلم شکنتلام کی پروموشن میں مصروف ہیں لیکن مسلسل کام کی وجہ سے وہ بیمار پڑ گئی ہیں۔اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر پر بتایا کہ انہیں بخار ہے، ان کا کہنا تھا کہ میں رواں ہفتے آپ سب کے درمیان فلم کی پروموشن کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس […]

انٹرنیشنل منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم افتخار رسول کی سربراہی میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ ایف آئی اے نے قبضے میں لے لیا ہے۔گارڈن ٹاؤن کا رہائشی ملزم افتخار رسول، ملزمان […]

شامی وزیر خارجہ سعودی ہم منصب کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے

جدہ ( نیوزڈیسک)شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ شامی وزیر خارجہ سعودی ہم منصب کی دعوت پر سعودی عرب آئے ہیں۔سعودی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ شامی وزیر خارجہ سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں […]

سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی سفارتخانے کے احاطے کے دروازے کھولے گئے اور ایک ٹیم نے معائنہ کیا۔ایرانی وزارت خارجہ نے بیان دیا تھا کہ سعودی عرب میں ایک تکنیکی وفد بھیجا جائے گا، اس کے چند گھنٹے بعد […]

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زسے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، نیر بخاری اور قمر زمان کائرہ موجود تھے،صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی رہنماؤں نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیاصدر آصف علی زرداری […]

اسٹاف سطح معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسٹاف سطح معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، جس کے بعد بورڈ منظوری دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے کہا کہ امید ہے پاکستان مختلف شعبوں میں اصلاحات پر پیشرفت جاری رکھے گا۔ڈائریکٹر […]

وزیراعظم کی رجب طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں امراض قلب کے علاج کے لئے سرجری کی سہولت جلد شروع کرنے کی ہدایت

مظفر گڑھ(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو رجب طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں امراض قلب کے علاج کے لئے سرجری کی سہولت جلد شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے ان کے آخری دور میں صحت کی یہ سہولت علاج معالجہ […]

حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے آئی ایم ایف/ورلڈ بینک کے موسم بہار اجلاسوں میں شرکت،اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر آئی ایم ایف مشرق وسطیٰ و وسطی ایشیا جہاد ازور نے کی،وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا،معاون خصوصی طارق باجوہ، طارق پاشا نے بھی اسلام آباد سے شرکت […]