وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی افغانستان پر اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب سے ملاقات

سمر قند( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے سمرقند میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے چوتھے اجلاس کے موقع پر جمعرات کو ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سیدوف باختیور اودیلووچ سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزراء نے ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں دوستانہ […]
صدر مملکت نے انسداد ہراسیت محتسب کے فیصلے کے خلاف ملزم کی درخواست مسترد کر دی، جرمانے کو بڑھا دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زرعی ترقیاتی بینک کے اسسٹنٹ نائب صدر کو خواتین کو ہراساں کرنے پر نوکری سے برخاستگی کی سزا برقرار رکھتے ہوئے انسداد ہراسیت محتسب کے فیصلے کے خلاف ملزم کی درخواست مسترد کر دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے […]
پشاور میں گھر کی تعمیر کے دوران زیر زمین قدیم مکان دریافت

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں مکان کی تعمیر کے دوران زیر زمین تقریباً سو سال پُرانا مکان دریافت ہوا ہے۔ پشاور کے اندرون شہر میں واقعے علاقے آسیہ میں ایک گھر کی تعمیر و مرمت کے دوران جب کھدائی کی گئی تو زیر زمین ایک اور گھر دریافت ہوا۔مرمتی کام کے دوران زیر زمین گھر […]
سعودی عرب میں رمضان سیزن لگانے والے 1704 بھکاری پکڑے گئے

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ماہ رمضان المبارک میں بھکاریوں کا روپ دھار کر عازمین اور لوگوں سے پیسے بٹورنے والے 1704 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بھکاریوں کے خلاف آپریشن یکم رمضان سے بیس رمضان تک کیا گیا جس کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بھکاریوں […]
بھارت، چوہے کوقتل کرنے پر ملزم کو 5 سال قید کی سزا کاسامنا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوہے کو قتل کرنے کا ایک عجیب و غریب واقعہ گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چوہے کے پوسٹ مارٹم کے بعد اتر پردیش پولیس نے عدالت میں ایک شخص کے خلاف 30 صفحات پر مبنی چارج شیٹ فائل کی ہے جس نے پچھلے […]
عدالتی بل سپریم کورٹ سے مسترد ہوا تو ہم دوبارہ اسے پارلیمنٹ میں لے جائیں گے، سینیٹر افنان اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سپریم کورٹ کی جانب سے چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کو ختم کرنے کیلئے 8 رکنی بینچ تشکیل دئے جانے پرپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے کہاہے کہ ہم معاملے کو آئین وقانون کے مطابق لے کر چل رہے تھے، […]
پی ایس پی گریڈ 19کی افسر ماریہ محمود کو اے آئی جی کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایس پی گریڈ 19کی افسر ماریہ محمود کو اے آئی جی کا اضافی چارج دے دیا گیاپی ایس پی گریڈ 19کے محمد اقبال کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن تعینات کر دیا گیاآئی جی اسلام آباد دفتر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انہیں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کابجٹ 250 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کردیا ہے جو کہ 60 […]
پارلیمنٹ سپریم کورٹ کی پاوردوتہائی اکثریت کے بغیر کم نہیں کرسکتی،شعب شاہین

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماہر قانون شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کی پاوردوتہائی اکثریت کے بغیر کم نہیں کرسکتی،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شعیب شاہین نے کہا کہ جب سپریم کورٹ کی پاورز کو کم زیادہ کرنا ہو، کوئی حق دینا یا لینا ہو، وہ آپ دو تہائی اکثریت […]
بھارت کے بڑے ڈانس اسکول میں جنسی ہراسانی کے اسکینڈل نے ہلچل مچادی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کے بڑے ڈانس اسکول میں اساتذہ کی جانب سے طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملے نے ہلچل مچادی، عدالت سے ڈانس ٹیچر کی ضمانت کی درخواست مسترد۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تامل ناڈو میں کلا شیتر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کلاسیکل فنون سکھانے والے رکمنی دیوی کالج آف فائن آرٹس کی طالبات نے […]