حکمران اتحاد نے عدالتی اصلاحات بل سپریم کورٹ کا 8 رکنی بینچ مسترد کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکمران اتحاد نے عدالتی اصلاحات بل سپریم کورٹ کا 8 رکنی بینچ مسترد کردیا،پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا،حکومتی اتحادی رہنماؤں کی پریس کانفرنس،،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ،اقدام پارلیمان کے اختیار پرشب خون مارنے کے مترادف،بینچ بذات خود اعلیٰ عدلیہ میں تقسیم […]
سپریم کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر، مذکورہ حکومتی شخصیات نے عدالت کے چار اپریل کے حکم کی توہین کی،،، اور الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے نہیں دیئےاستدعا میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم شہباز […]
قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے کیلئے بھیجا گیا بل مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے کیلئے بھیجا گیا بل مسترد کر دیا ، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا پاکستان آئی ایم ایف کے سخت پروگرام میں ہے، ہمیں فنڈز کی قلت اور بھاری خسارے کا سامنا ہے، ہمارے پاس مختص بجٹ کے […]
سپریم کورٹ سے نوٹسز کے اجراء پر قومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق سپریم کورٹ کے نوٹسز پر قومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس کل (جمعہ) کو بلایا گیا ہے جو دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا، قومی اسمبلی حکام کا کہنا ہے کہ سپیکر نے پہلے سے جاری […]
امیر مقام کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ اور ثقافت انجینئر امیر مقام نے جمعرات کو خیبر پختونخوا میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز (ایس این جی پی ایل) کی ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28کیس رپورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعرات کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار985ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 28 افراد کے […]
وزیراعظم کا شہید فائرفائٹرز کو خراج عقیدت ،آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں 2فیکٹریوں میں آگ بجھاتے ہوئے شہید ہونے والے 4فائر فائٹرز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان […]
انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکی حکومت پر من گھڑت الزامات لگا کر ملکی سفارتی تعلقات اور مفادات کو دائو پر لگایا لیکن اب حکومت میں آنے کیلئے اسی سے حمایت مانگ رہے ہیں، انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس […]
اسلام آباد،وزیر تجارت سید نوید قمر سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر سے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے الوداعی ملاقات کی،دونوں رہنمائوں نے باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر سید نوید قمر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی […]
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان میں ایران کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فریقین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ اور پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات […]