اہم خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی،اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے متعلق معاملے پر غور ہو گا۔

متعلقہ خبریں