بیساکھی میلے کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

حسن ابدال ( اے بی این نیوز )بیساکھی میلے کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب کیلئے روانہ،مرکزی تقریب 14اپریل کو پنجہ صاحب میں ہوگی،سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کو زندگی کےیادگار لمحات قرار دے دیا،کہا پاکستان میں ملنے والاپیارہمیشہ یاد رکھیں گے،یہاں آنے سے قبل ہمیں […]
ملک بھر میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات،لاہورمیں100 سے زائد کیمروں سے مرکزی مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ ،آئی جی سندھ کی چھوٹے بڑے تمام جلوسوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاک فضائیہ کے آپریشن سےگھبراکر اپناہی ہیلی کاپٹرگرانے پر بھارتی گروپ کیپٹن برطرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک فضائیہ کے آپریشن سےگھبراکر اپناہی ہیلی کاپٹرگرانے پر بھارتی گروپ کیپٹن برطرف،پاکستان کا آپریشن سوئفٹ رٹارٹ کے دوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرانے کادعویٰ سچ ثابت ہوا،بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری کی کورٹ مارشل رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا، ،،حادثے میں انڈین ایئرفورس کے 6اہلکاروں سمیت 7افرادہلاک، […]
جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرسماعت،پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلا کی عدم پیشی پرلاہورہائیکورٹ کااظہار برہمی

لا ہور ( اے بی این نیوز )جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرسماعت،پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلا کی عدم پیشی پرلاہورہائیکورٹ کااظہار برہمی،ریمارکس دیئے لگتا ہے درخواست گزار فیصلہ ہی نہیں ہونے دینا چاہتے،ایڈووکیٹ جنرل کا درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پراعتراض،مستردکرنے کی استدعا،عدالت نے کیس کی سماعت 18مئی تک ملتوی کردی۔
تھانہ رمنا میں عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تھانہ رمنا میں عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ اورعلاقہ مجسٹریٹ کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،کیا ویڈیو لنک پرسماعت میں ملزم کے دستخط ہوسکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی درخواست پرسوال،سماعت18اپریل تک ملتوی […]
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کاعمران خان کی حمایت میں امریکی وزیرخارجہ کوخط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے،امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کاعمران خان کی حمایت میں امریکی وزیرخارجہ کوخط، عمران خان کے خلاف مقدمات ،حامیوں کیخلاف طاقت کے استعمال ،مظاہرین کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش،خط میں رانا ثنااللہ کے عمران خان کے حوالے سے بیانات کا بھی حوالہ،دوصوبوں میں […]
انصاف لائرز فورم کی سپریم کورٹ کے سامنے ریلی اور عدلیہ سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئین کی بالادستی، سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ سے اظہار یکجہتی ،انصاف لائرز فورم کی سپریم کورٹ کے سامنے ریلی اور عدلیہ سے یکجہتی کا اظہار،وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر آرٹیکل 6لگایاجائے،اعظم سواتی کی میڈیاسے گفتگو کہا آج پورے پاکستان کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں،شہزاد اکبر اور خسرو بختیار ہمارے […]
فراڈ کے ملزم کی انکوائری مکمل نہ ہونے پرجسٹس فائز عیسیٰ تفتیشی افسر پربرہم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فراڈ کے ملزم کی انکوائری مکمل نہ ہونے پرجسٹس فائز عیسیٰ تفتیشی افسر پربرہم، سوال کیا آپ کی تنخواہ کتنی ہے،تفتیشی افسر نے بتایاحکومت ایک لاکھ دیتی ہے،جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے حکومت نہیں عوام تنخواہ اداکرتی ہے،عوام نے تجوریاں نہیں بھر رکھیں،5ماہ سے ایک شخص اندرہے،انکوئری مکمل نہیں […]
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانیہ کے قائمقام ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بدھ کویہاں پاکستان میں برطانیہ کے قائمقام ہائی کمشنر اینڈریو ڈیگلیش نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سپیشل سیکرٹری خزانہ اور فنانس ڈویژن کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کا […]
صدر مملکت نے سعید احمد شیخ کی چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعید احمد شیخ کی چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر سعید احمد شیخ کو وقتی طور پر […]