اہم خبریں

جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرسماعت،پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلا کی عدم پیشی پرلاہورہائیکورٹ کااظہار برہمی

لا ہور ( اے بی این نیوز   )جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرسماعت،پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلا کی عدم پیشی پرلاہورہائیکورٹ کااظہار برہمی،ریمارکس دیئے لگتا ہے درخواست گزار فیصلہ ہی نہیں ہونے دینا چاہتے،ایڈووکیٹ جنرل کا درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پراعتراض،مستردکرنے کی استدعا،عدالت نے کیس کی سماعت 18مئی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں