اہم خبریں

سیاسی جماعتیں عام کارکنوں کوالیکشن لڑنے کیلئے پارٹی ٹکٹ دیں ، جے سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی اقلیتی اتحاد (ڈبلیو ایم اے) کے کنوینر اور آبادی کی بہبود کے سابق وفاقی وزیر جے سالک نے پارلیمنٹ سے ایک خصوصی قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صرف 5 مرلہ سے کم جائیداد رکھنے والے پارٹی کارکنوں کو انتخابات کے […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب،6نکاتی ایجنڈے پرغور ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب،6نکاتی ایجنڈے پرغور ہوگا،الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشہ کیلئے مالی سہولت کی فراہمی پر غور ہوگا،وزرات ہاؤسنگ کیلئے 26 کروڑ روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹ سمیت آئی بی کیلئے رواں مالی سال کی 84 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی […]

ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے سندھ سیلز ٹیکس 2011کیخلاف درخواستوں پرسماعت میں ریمارکس کہا اس معاملے کو دیکھنے کی ضرورت ہے،سندھ ریونیو بورڈ کی درخواست پر سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی،،سندھ حکومت نے 2011 سے سروسز پرسیلز ٹیکس […]

یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے تحریری ضمانت جلد ملنے کا امکان

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے تحریری ضمانت جلد ملنے کا امکان،ذرائع وزات خزانہ کے مطابق معاملات فائنل ہوچکے،سیکریٹری خزانہ آئی ایم ایف کو واشنگٹن میں سالانہ میٹنگز کے دوران آگاہ کر ینگے،یو اے ای حکام کی جانب سے گارنٹی ملتے ہی آئی ایم ایف کو بھی […]

بجلی صارفین کیلئے عید سے پہلے بر ی خبر، بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بجلی صارفین کیلئے عید سے پہلے بر ی خبر، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی ،بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ،، صارفین پر 15 ارب 46 کروڑ روپے […]

وزیر مملکت برائے خارجہ امور ازبکستان میں 13 اپریل کو افغانستان کے پڑوسی ممالک کے چوتھے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر 13 اپریل کو سمرقند میں منعقد ہونے والے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے چوتھے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزارتی اجلاس کے موقع پر وزیر مملکت دیگر شریک وفود […]

میس میں فائرنگ، بھارتی فوجیوں نے اپنے ہی فوجیوں کو ہلاک کر دیا

بٹھنڈہ ( اے بی این نیوز   )بھارتی فوج کے بٹھنڈہ ملٹری سٹیشن کی میس میں فائرنگ 4 سے زائد فوجی ہلاک،متعددہلاکتوں کاخدشہ، مقامی پولیس نے حملے کو اندرونی افراد کی کارروائی قرار دےدیا،،اسلحے اور بارود سے لیس 2افراد ملٹری سٹیشن میں موجود،پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والی بھارتی فوج اپنے ہی فوجیوں کی حفاظت میں ناکام […]

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی ،درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

مطفر آباد ( اے بی این نیوز   )اپیل میں وزیر اعظم کیو ں لکھا،، سابق لکھیں ، آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مستردکردی ، اسے سابق ہی پڑھا اور لکھا جائے،وکیل تنویر الیاس کاموقف۔ ہم کیسے سابق پڑھیں،جب تک وہ سابق ہیں سابق لکھیں،وہ ڈی نوٹی فائی ہیں،یہ کوئی مذاق نہیں ، […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سب کچھ جانتے بوجھتے عدت میں نکاح کیاِِِِِ، مفتی سعید

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلمبند کرانے کے لیے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ساتھ کمرہ عدالت پہنچے […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔بدھ کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار881ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 40 افراد کے […]