چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چینی سفارتخانے کے تین رکنی وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چینی سفارتخانے کے تین رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چن زوئے، پولیٹیکل کونسلر بائوڑونگ اور تھرڈ سیکریٹری مس ڈونگ ونلی شامل […]
حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، حکومت نے مشکل حالات میں مفت آٹا پیکج پر کام کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں مفت آٹا تقسیم کیمپ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا، انہیں مفت آٹا تقسیم کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی، اور انہوں […]
الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔درخواست محمد آفتاب الدین بقائی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری قانون، سیکریٹری انفارمیشن اور پیمرا کو فریق بنایا گیا تھا۔
ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کار مینوفیکچررز کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں کاروں کی فروخت 46 فیصد بڑھ گئی۔مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی تا مارچ کاروں کی فروخت میں 66 فیصد کمی ہوئی تھی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق مارچ میں ایل سی کا اجراء بہتر ہونے سے […]
برطانوی انٹیلی جنس کمیونیکیشنز ایجنسی میں پہلی بار خاتون ڈائریکٹر نامزد

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں انٹیلی جنس کمیونیکیشنز ایجنسی جی سی ایچ کیو میں پہلی بار ایک خاتون کو ڈائریکٹر نامزد کر دیا گیا، این کیسٹ بٹلر ڈائریکٹر جی سی ایچ کیو کا عہدہ مئی میں سنبھالیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق این کیسٹ بٹلر اس وقت برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئی فائیو کی ڈپٹی ڈائریکٹر […]
یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کی تاریخ و ثقافت پر تصویری نمائش کا افتتاح

برسلز (نیوزڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے یورپین پارلیمنٹ برسلز میں ایک فوٹوگرافی کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے فرانس سے تعلق رکھنے والے رکن ہر وے جووین کے اشتراک سے کیا ہے۔ایک ہفتے […]
الیکشن فنڈز عدم فراہمی معاملہ، دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم شہباز شریف بڑا ملزم ہوگا، بابراعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وکیل بابر اعوان نے الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی پر عدالتی کارروائی کے مراحل بتادیے۔ان کا کہنا تھا کہ عدالتی ہدایت سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کے نام تھی تو پہلے مرحلے میں انہی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی […]
وزیر اعظم آزاد کشمیرکی نا اہلی کے بعد وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید بھی پریشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم آزاد کشمیرکی نا اہلی کے بعد وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید بھی پریشان،جعلی ڈگری کیس کی لٹکتی تلوار اور کابینہ کے ناراض اراکین کی دھمکی، وزیر اعلی خالد خورشید شدید پریشان ہوگئے ۔صورت حال سے نمٹنے کے لئے گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں ایک ہنگامی اجلاس […]
اداروں کو اپنی حد میں رہ کام کرنا چاہئے اور ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے،سید خورشید شاہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اداروں کو اپنی حد میں رہ کام کرنا چاہئے اور ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ عمران خان کی انتشار اور افراتفری کی سیاست کا مقصد وفاق اور وفاقی اکائیوں کو کمزور کرنا ہے۔ ایک بیان میں […]
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں دفعہ 144 اگلے 2 ماہ کے لیے نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گرمی کا موسم شروع ہونے والا ہے۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں فوجداری ضابطہ اخلاق (سی آر پی سی) کی دفعہ 144 اگلے 2 ماہ کے لیے جاری کی گئی ہے،چیئرپرسن وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ رائنا سعید خان نے ایک ٹوئیٹ میں مزید بتایا کہ پارک کے اندر با ربی […]