اہم خبریں

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں دفعہ 144 اگلے 2 ماہ کے لیے نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گرمی کا موسم شروع ہونے والا ہے۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں فوجداری ضابطہ اخلاق (سی آر پی سی) کی دفعہ 144 اگلے 2 ماہ کے لیے جاری کی گئی ہے،چیئرپرسن وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ رائنا سعید خان نے ایک ٹوئیٹ میں مزید بتایا کہ پارک کے اندر با ربی کیو پر پابندی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی والوں کے خلاف کارروائی کی جا ئے گی۔

متعلقہ خبریں