اہم خبریں

تھانہ کورال کے علاقے میں دو گھنٹوں میں چار ڈکیتیاں

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )تھانہ کورال کے علاقے میں دو گھنٹوں میں چار ڈکیتیاں ہو گئیں،شہری نقدی۔موبائل فون اور موٹر سائیکلوں سے محروم ہو گئے،ترلائی کے علاقے میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا،ڈاکو موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے،فضائیہ سٹاپ پر مسلح ڈکیتی کی واردات ڈاکو شہری سے […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پار ٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پار ٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد زرداری ہاوس میں دن 1بجے ہوگا ۔ آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد بلاول بھٹو ذرداری کے ساتھ بھی ملاقات بھی متوقع ہے ۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]

خلا باز مسلمان اور ان کے روزے۔۔۔۔۔۔

برلن (  اے بی این نیوز  )خلا میں ریسرچ کرنے والے افراد میں مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں اور ایسے افراد کے حوالے سے اکثر سوالات ذہن میں ابھرتے ہیں کہ آیا وہ اپنے مشن کے دوران روزے رکھتے ہیں یا نہیں اور اگر رکھتے ہیں تو انہیں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟جرمن خبر رساں […]

نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، لطیف کھوسہ

لاہور(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں، انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟اب بچے جوان ہوگئے ہیں ٹھیک ہے ان کا حق ہے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ انہیں نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے پیروکار […]

ویمنز اولمپک فٹبال کوالیفائر میں پاکستان نے تاجکستان کو 0-1 سے شکست دے دی

دوشنبے(نیوزڈیسک)ویمنز اولمپک فٹبال کوالیفائر میں پاکستان نے تاجکستان کو 0-1 سے شکست دے دی۔ملکہ نور کے فیصلہ کن گول کی بدولت پاکستان نے اے ایف سی پیرس اولمپک 2024 ویمنز کوالیفائرز کے آخری میچ میں میزبان تاجکستان کو ایک صفر سے شکست دیدی۔پاکستان کی یہ کوالیفائر ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے، جیت کے باوجود مسلسل […]

چین،آرٹیفیشل انٹیلی جنس مصنوعات کو سیکورٹی چیک سے گزارنا لازمی قرار

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین میں تیار کردہ تمام نئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروڈکٹس کو عوامی سطح پر لانچ کرنے سے پہلے ’’سیکیورٹی چیک‘‘ سے گزارا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے انٹرنیٹ ریگولیٹر کی جانب سے تیار کردہ نئے مسودہ قانون میں کہا گیا ہے کہ اب سے نئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس مصنوعات کو مارکیٹ […]

مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کراناغیرقانونی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول مقدمات میں مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، دیوانی مقدمات میں بغیر مرضی کے ڈی این اے ٹیسٹ شخصی آزادی اور نجی زندگی کیخلاف ہے، آئین کا آرٹیکل 9 اور 14 شخصی آزادی اور نجی زندگی کے تحفظ کا […]

کراچی میں ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر متعدد شہریوں کو لوٹ لیا

کراچی(نیوزڈیسک)شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل میں واقع پل پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کئی شہریوں کو نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا۔ شاہ فیصل پل پر پیر اور منگل کی درمیانی شب موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے بلا خوف و خطر ناکہ لگا […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خفیہ ایجنسیوں سے کہا میں اس کے عزائم میں رکاوٹ ہوں، تنویر الیاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے نااہلی کی بعد اپنے حلقےمیں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں جی 20 کا اجلاس بلارہا ہے اوریہاں یہ تماشا لگا ہوا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خفیہ ایجنسیوں سے کہا میں اس کے عزائم میں […]

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام ہوگیا، تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوگیا، ملک کے مختلف شہروں میں نمازعصر کے بعد فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔روتے گڑگڑاتے آنسو بہاتے گناہوں کی مغغرت کی دعاؤں کے ساتھ معتکفین ملک کی سلامتی […]