وزیر داخلہ نے 8اکتوبر کو بھی الیکشن نہ ہو نے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے کے بجائے معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ سے رائے لیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی، سپریم کورٹ وزيراعظم کو بلائے گی تو وہ کہہ دیں گے کہ حکومت کابینہ ہے،کابینہ نے […]
مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دیناچاہتے ہیں، کل پاکستان میں آئین کو مقدس سمجھنے والوں کا دن تھا۔ کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئے یہ اعزاز تھا۔ شرجیل میمن نے […]
پی ٹی آئی کا 18 اگست 2018 تا 9 اپریل 2022 کا عرصہ “معاشی بدحالی کا دور” اور موجودہ حکومت کا ایک سال کامیابیوں کا سال ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے 18 اگست 2018 تا 9 اپریل 2022کے عرصہ کو “معاشی بدحالی کا دور” اور موجودہ حکومت کے ایک سال کو کامیابیوں کا سال قرار دیدیا۔منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سابق حکومت کے […]
رمضان کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی لگا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ اسرائیلی انتظامیہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے احاطے میں رمضان المبارک کے اختتام تک یہودی زائرین اور سیاحوں کے آنے پر پابندی رہے گی۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے […]
سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفیکشن جاری

مظفرآباد(نیوزڈیسک)سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔آزاد کشمیر الیکشن کمیشن سردار تنویر کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں نااہل قرار دیا تھا۔تنویر الیاس کو اپنی تقاریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر آزاد […]
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے آج چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے گورنر کو آفات کے فعال تدارک اور انتظام کے لیے مستقبل کی ضروریات کے مطابق نئے تشکیل شدہ نیشنل ایمرجنسی […]
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، دو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، ایک منصوبہ ایکنک کو بھیجنے کی سفارش

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈبلیو ڈی پی) نے منگل کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت زوم کے ذریعے اجلاس میں 76.5 ارب روپے مالیت کے تین ترقیاتی منصوبوں میں سے ایک منصوبہ ایکنک کو بھیجنے کی سفارش کر دی جبکہ دو […]
پارلیمنٹ میں وومن کاکس کا قیام انتہائی خوش ائند ہے ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وومن کاکس کا قیام انتہائی خوش ائند ہے ۔ خواتین ارکان پارلیمنٹ مرد ارکان کے مقابلے میں بڑی جانفشانی سے کام کرتی ہیں ۔ صوبوں کی طرح مرکز میں بھی خواتین کی الگ وزارت ہونی چاہیئے وومن پارلیمنٹیری کاکس کی […]
قومی نصاب کونسل ملک کے ہر بچے کے لیے مساوی، موثر ا ور اعلیٰ معیار کی تعلیم کو یقینی بنانے میں اہم کردا ر ادا کر رہی ہے، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ قومی نصاب کونسل ملک کے ہر بچے کے لیے مساوی، موثر ا ور اعلیٰ معیار کی تعلیم کو یقینی بنانے میں اہم کردا ر ادا کر رہی ہے۔ قومی نصاب کونسل کی کاوش سےجامع، تازہ ترین ا ور متعلقہ نصاب کا […]
زیادہ تر اسلامی ممالک میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) یواے ای کے بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق زیادہ تر اسلامی ممالک میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہونے کی توقع ہے۔ مرکز کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کی مناسبت سے جمعرات 20 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ متحدہ عرب […]