اب تک ہونے والی گنتی میں کراچی کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے بھی کم

کراچی ( اے بی این نیوز ) اب تک آبادی ایک کروڑ 39 لاکھ اور حیدرآباد ڈویژن کی آبادی ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد شمار کی گئی ہے ۔دونوں ڈویژن میں مردم شماری کا کام 95 فیصد تک مکمل ہوچکا ہے۔ اب تک کی گنتی کے مطابق کراچی کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے بھی […]
گندم کی ترسیل پرعائد پابندی ختم کرنے کے لیے حکومت سندھ کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے کراچی میں آٹے کا بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے گندم کی ترسیل پرعائد پابندی ختم کرنے کے لیے حکومت سندھ کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ ریجن کے چیئرمین چوہدری عامر کی صدارت میں ہونےو الے اجلاس میں […]
پاکستان میں سال 2023 میں مہنگائی کی شرح 27 فیصد سے زیادہ رہے گی، آئی ایم ایف آؤٹ لک رپورٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے مالی سال 2023-2024ء آؤٹ لک جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک مہنگائی کی شرح 27.1 فیصد رہے گی۔آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مالی سال 23 میں افراط زر تقریباً 27.1 فیصد […]
چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز کی دوسری اہم ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تین دن میں دوسری اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان اہم ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری ہے، جس میں ہونے والی مشاورت کے بعد ہی جسٹس قاضی فائز […]
بنگلا دیش،خاتون کو کوڑے مارنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار

ڈھاکہ (اے بی این نیوز )بنگلادیش میں خاتون کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کو پیش امام کے فتوے کے بعد 82 کوڑے اور 80 پتھر مارے گئے، تاہم خاتون کی جان بچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بنگلہ […]
امریکی خفیہ دستاویزات میں جنوبی کوریائی اعلیٰ حکام سے متعلق معلومات غلط اور تبدیل شدہ ہیں،صدرجنوبی کوریا

سیول ( اے بی این نیوز )جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی خفیہ دستاویزات میں جنوبی کوریائی اعلیٰ حکام سے متعلق معلومات غلط اور تبدیل شدہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے جنوبی کوریا کی جاسوسی کرنے کے شبہات بالکل غلط ہیں، امریکا سے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم میں مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کروں گا، گرانٹ بریڈبرن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گرانٹ بریڈبرن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کروں گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا […]
پرائیوٹ سیکٹر کو ترجیحا بنیادوں پر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،چیرمین سی ڈی اے

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )چیرمین سی ڈی اے نورالامین مینگل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرائیوٹ سیکٹر کو ترجیحا بنیادوں پر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔سی ڈی اے شہر کے تمام میگا پراجیکٹس کو مئی جون تک مکمل کر لے گادس ارب روپے کا رورل پیکج بھی پراجیکٹس میں شامل ہو […]
مجھے یقین دہانی کرائی گئی گولڈن جوبلی تقریب میں آئین پر بات ہو گی: جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت پر وضاحت سامنے آ گئی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں کو پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی منانے کی دعوت دی گئی تھی، […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل مکمل ،وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل مکمل ہو گئی جس کی وزیراعظم نے منظوری دے دی ہے، کونسل کے ممبران کو چار سال کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق بلوچستان سے خاتون ڈاکٹر تہمینہ اسد منتخب ہوئی ہیں جن کا تعلق بلوچستان کے پسماندہ علاقہ پشین […]