اہم خبریں

تھانہ کورال کے علاقے میں دو گھنٹوں میں چار ڈکیتیاں

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )تھانہ کورال کے علاقے میں دو گھنٹوں میں چار ڈکیتیاں ہو گئیں،شہری نقدی۔موبائل فون اور موٹر سائیکلوں سے محروم ہو گئے،ترلائی کے علاقے میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا،ڈاکو موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے،فضائیہ سٹاپ پر مسلح ڈکیتی کی واردات ڈاکو شہری سے موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرار ۔ہو گئےتھانہ کورال کے علاقے شریف آباد اور غوری ٹاون میں مسلح ڈکیتیاںہو ئیںڈاکو شہریوں سے نقدی موبائل فون اور قیمتی اشیاء چھین کر فرار ہو گئےجناح گارڈن میں ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئےکورال پولیس نے ظابطے کی کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں