اہم خبریں

بجلی صارفین کیلئے عید سے پہلے بر ی خبر، بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بجلی صارفین کیلئے عید سے پہلے بر ی خبر، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی ،بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ،، صارفین پر 15 ارب 46 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،، 3 ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

متعلقہ خبریں