Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے سندھ سیلز ٹیکس 2011کیخلاف درخواستوں پرسماعت میں ریمارکس کہا اس معاملے کو دیکھنے کی ضرورت ہے،سندھ ریونیو بورڈ کی درخواست پر سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی،،سندھ حکومت نے 2011 سے سروسز پرسیلز ٹیکس عائد کیا تھا،نجی کمپنیوں نے سیلز ٹیکس کے نفاذ کو چیلنج کر رکھا ہے