اہم خبریں

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادرخان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادرخان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس،مختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کاجائزہ لیا گیا،کمیٹی کی ہدایت پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ڈائریکٹر ایچ ار کو شوکاز جاری،کل گیارہ بجے طلب کرلیا کمیٹی کے احکامات نہ ماننے اور مس گائیڈ کرنے پر ایم ڈی پی ٹی ڈی سی پر ایف آئی آر درج کرانے کا حکم پی ٹی ڈی سی میں پابندی کے باوجود چار ملازمین کی بھرتی کے معاملے پر رپورٹ طلبکابینہ ڈویژن کے 8 برطرف ملازمین کو ایک ہفتہ کے اندر اندر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں