اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ،آٹھ رکنی لارجر بینچ تشکیل،کل سماعت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لی گئیں، چیف جسٹس نے آٹھ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا،لارجر بینچ 13اپریل کو سماعت کرے گا،سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔

متعلقہ خبریں