اہم خبریں

پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے ،بلاول

گوا (  اے بی این نیوز   )پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم،مشترکہ ترقی کیلئے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں،،بلاول بھٹو کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب ،کہا آئیے سفارتی پوائنٹ سکورنگ کیلئے دہشت گردی کوہتھیاربنانے میں نہ الجھیں ،،سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ایس […]

وزیراعظم آج کامن ویلتھ ممالک کے سرابرہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم آج کامن ویلتھ ممالک کے سرابرہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کرینگے،شہبازشریف مختلف سربراہان مملکت اور وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے ،وزیر اعظم آج شام برطانوی بادشاہ چارلس کے ڈنر میں بھی شریک ہوں گے،، نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو میں شہبازشریف نے کہاپارلیمنٹ کی بالادستی […]

بلاول بھٹو پاکستان کی نمائندگی کرنے بھارت گئے ہیں،وزیرقانون اعظم نذیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو پاکستان کی نمائندگی کرنے بھارت گئے ہیں،آپ کے لوگ امریکہ میں جا کر کانگریس مین کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہیں،وزیرقانون اعظم نذیر کا سینیٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کو جواب میں کہا ایک بل ابھی ایکٹ بنا نہیں اس پر سٹے ہو گیا،کیا اس پر پارلیمان کو تکلیف […]

حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی توہین کررہے ہیں، شہزاد وسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی توہین کررہے ہیں،بتایا جائے اس بل کی کیوں ضرورت پیش آئی،سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کااظہار کہا الیکشن کمیشن انتخابات نہ کرا کرتوہین عدالت کررہاہے ،سینیٹر اعجا زچوہدری نے کہا وزیر خارجہ وزیر سیر وتفریح ہیں، مودی سے محبت دیکھیں جس کانفرنس میں آن لائن […]

سپریم کورٹ کے فیصلوں اور آرڈر پرنظرثانی کابل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے فیصلوں اور آرڈر پرنظرثانی کابل سینیٹ سے منظور،بل عرفان صدیقی نے پیش کیا،اپوزیشن کا بھرپور احتجاج،بل کے حق میں 32مخالفت میں 21ووٹ پڑا،اپوزیشن اراکین نے چئیرمین ڈائس کا گھیراؤ کر لیا،جعلی بل نا منظور،امپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے لگائے۔

قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر اتفاق سیاسی بحران کے خاتمے کی طرف مثبت قدم ہوگا،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فواد چوہدری کا قبل ازوقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حکومتی پیشکش کا خیرمقدم کہا قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر اتفاق سیاسی بحران کے خاتمے کی طرف مثبت قدم ہوگا،،،شاہ محمود قریشی کہتے ہیں ہم معاملات سنجیدگی سے حل کرنا چاہتے ہیں،،،آئین بچانے کیلئے نیک نیتی سے بیٹھے،پیش رفت ہوئی […]

لیول پلیئنگ فیلڈ اور ایک دن انتخابات پر اتفاق ہوا،اسمبلی تحلیل کی تاریخ پر اتفاق نہیں ہو سکا،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)لیول پلیئنگ فیلڈ اور ایک دن انتخابات پر اتفاق ہوا،اسمبلی تحلیل کی تاریخ پر اتفاق نہیں ہو سکا،،فاروق ایچ نائیک نے اتحادی حکومت کاجواب عدالت میں پڑھ کرسنایا،،کہا بجٹ کیلئے آئی ایم ایف کا قرض ملنا ضروری ہے،اسمبلیاں نہ ہوئیں تو بجٹ منظور نہیں ہو سکے گا،،،تحریک انصاف کی 14مئی […]

ایسی نہاری جو آپ کے ذائقے کو یادگار بنا دے

نہاری تیار کرنے کا طریقہ آج بھی کم و بیش وہی ہے جو کہ ابتدائی دنوں میں تھا۔قدیم زمانے میں، دیگ کا ڈھکن ڈھانکنے کے بعد اس کے کناروں پر آٹے کی لئی لگا دی جاتی تھی تا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت برقرار رکھا جا سکے اور بھاپ سے پکائی بھی ہوتی رہے۔ […]

رجیم چینج کے مسلط نالائق ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا،حماد اظہر

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیرحماد اظہر کا کہنا تھا کہ رجیم چینج کے ذریعے پاکستان پر پی ڈی ایمکا مسلط ٹولہ اپنے پیدا کئے گئے معاشی بحران کو الیکشن نہ کرانے کا جواز بنا رہی رہا ہے۔ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے ٹوئٹر کرتے ہوئے کہا […]

اقتصادی راہداری خطے کے معاشی استحکام کیلئے ناگزیر، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

گووا( نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کے غیر قانونی اقدامات شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔سفارتی پوائنٹ سکورینگ کیلئے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ تمام ممالک ثقافتی اور جغرافیائی لحاظ سے […]