اہم خبریں

حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی توہین کررہے ہیں، شہزاد وسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی توہین کررہے ہیں،بتایا جائے اس بل کی کیوں ضرورت پیش آئی،سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کااظہار کہا الیکشن کمیشن انتخابات نہ کرا کرتوہین عدالت کررہاہے ،سینیٹر اعجا زچوہدری نے کہا وزیر خارجہ وزیر سیر وتفریح ہیں، مودی سے محبت دیکھیں جس کانفرنس میں آن لائن شرکت ہو سکتی تھی وہاں چلے گئے۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں