اسلام آباد ( اے بی این نیوز)لیول پلیئنگ فیلڈ اور ایک دن انتخابات پر اتفاق ہوا،اسمبلی تحلیل کی تاریخ پر اتفاق نہیں ہو سکا،،فاروق ایچ نائیک نے اتحادی حکومت کاجواب عدالت میں پڑھ کرسنایا،،کہا بجٹ کیلئے آئی ایم ایف کا قرض ملنا ضروری ہے،اسمبلیاں نہ ہوئیں تو بجٹ منظور نہیں ہو سکے گا،،،تحریک انصاف کی 14مئی کو الیکشن کے حکم پرعملدرآمد کی استدعا،،،نظریہ ضرورت کی وجہ سے الیکشن مزید تاخیر کا شکار نہیں کر سکتے، بیرسٹر علی ظفر کے دلائل،،،،خواجہ آصف نے کہا عدالت ہدایات نہ دے ہم خود مل بیٹھیں گے۔















